مریم افتخار
محفلین
میں سفید فام پوچھنا چاہ رہی تھی۔مریم افتخار حاضر ہوں۔۔۔۔۔
میں سفید فام پوچھنا چاہ رہی تھی۔مریم افتخار حاضر ہوں۔۔۔۔۔
چنگا پھڑیا جےسینس تو ہر کسی کا ہوتا ہے اور یاز اس کا جواب ہاں ہی بول دیں گے 🙂
یعنی گوری 😏؟: جی ہاںمیں سفید فام پوچھنا چاہ رہی تھی۔
جی نہیںسیاست سے تعلق؟
جی ہاںوفات ہوئے بیس سال سے زیادہ وقت گزر گیا؟
جی نہیںسیاست یا سماجی تحریکوں سے وابستگی؟
جی نہیںکھلاڑی؟
جی ہاںادب (شاعری، افسانہ ناول نگاری وغیرہ) سے تعلق
ناول نگار؟
جی ہاںناول نگار؟
تینوں ہی جی نہیںنئی صدی میں سانس لیا؟
کوئی کتاب بیسٹ سیلر وغیرہ
فلم کے کہانی کار؟
کیا وجہ شہرت غیر ادبی ہے یعنی لکھنے کے علاؤہ کسی اور چیز کے لیے مشہور ہیں؟جی ہاں
وجہ شہرت ناول نگار ہونا ضروری نہیں