سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

محمد وارث

لائبریرین
علی وقار صاحب کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ چوتھے پانچویں سوال پر سیدھا نام ہی بتا دیا کریں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ جیتنے کے لیے کسوٹی نہیں کھیلتے بلکہ دوست بنانے اور لطف کے لیے کھیلتے ہیں۔ اشارے بازیاں ان پر ختم ہیں، اس دن فوجی والے کیس میں بھی اتنے اشارے دیئے کہ دوسرے کھیلنے والے برہم ہو گئے۔ خیر۔۔۔۔ ویل پلیڈ۔ :)
 
علی وقار

محفلین

آپ کا دو سطری تبصرہ دس پندرہ صفحات کی کسوٹی کا نچوڑ لیے ہوتا ہے۔ مجھے اپنی اس خامی کا بخوبی اندازہ ہے۔ کوشش کے باوجود اس خامی پر قابو نہ پا سکا۔
 
گُلِ یاسمیں

خیال رکھئیے ورنہ آپ کا جبری جیت والا دعویٰ دھرا رہ جانا ہے بھائی۔
ہم تو آپ کی ہمدردی میں حاتم طائی کا کاندھا استعمال کر دیتے ہیں مگر آپ سمجھ ہی نہیں پاتے
 
بڑی درگت بنتی ہے، بندہ اگر جیت جائے۔ اس سے بہتر ہے کہ جواب بوجھنے والے کے ساتھ مک مکا کر لیا جائے۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
علی وقار صاحب کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ چوتھے پانچویں سوال پر سیدھا نام ہی بتا دیا کریں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ جیتنے کے لیے کسوٹی نہیں کھیلتے بلکہ دوست بنانے اور لطف کے لیے کھیلتے ہیں۔ اشارے بازیاں ان پر ختم ہیں، اس دن فوجی والے کیس میں بھی اتنے اشارے دیئے کہ دوسرے کھیلنے والے برہم ہو گئے۔ خیر۔۔۔۔ ویل پلیڈ۔ :)
ایک تو آپ کا تبصرہ ہے ویسے ہی بجا ہے ۔ اس پر طرہ یہ کہ راحل بھائی سولو فلائٹ پائلٹ بنے ہوئے تھے سو اسے سے بھی علی وقار کا دل اور پگھلا جارہا تھا ۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بڑی درگت بنتی ہے، بندہ اگر جیت جائے۔ اس سے بہتر ہے کہ جواب بوجھنے والے کے ساتھ مک مکا کر لیا جائے۔ :)
درگت تو ہر دو صورت میں بننی ہوتی ہے اور وہی منظر دیکھنے کے ہم کسوٹی کی لڑی لگانے کے ساتھ ہی انتظار شروع کر دیتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
ایک طرف برف پگھلی دوسری طرف وقار بھائی کا دل۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کمال۔
ایک تو آپ کا تبصرہ ہے ویسے ہی بجا ہے ۔ اس پر طرہ یہ کہ راحل بھائی سولو فلائٹ پائلٹ بنے ہوئے تھے سو اسے سے بھی علی وقار کا دل اور پگھلا جارہا تھا ۔ :)
جی ہاں مرشدی!
 
Top