سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔
علی وقار کیا خیال ہے ؟
راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔
علی وقار کیا خیال ہے ؟
راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
کہیں وقار بھائی سو ہی نہ گئے ہوں جلدی لگاتار جیتنے کے بعد آج کا دھچکا تھوڑا غیر متوقع جو تھا :rollingonthefloor:

دوسی والی بحث ہو نہ ہو ۔۔ ہم تھوڑا کچھ تو کر کے ہی رہیں گے۔۔۔
 
علی وقار

محفلین
میرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔
علی وقار کیا خیال ہے ؟
راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُس کے بعد دیگر احباب و محفلین کا شکریہ۔ احسن بھائی ذرا سی کوشش کرتے تو جیت سکتے تھے۔ مگر اب کیا کیا جا سکتا ہے؟ :)
 
یہ بسکٹ ہے ایک قسم کا۔ ٹولکین کی فلم میں ملے گا آپ کو۔
ہاہاہا ۔۔۔ بھیا سچی بات یہ ہے کہ میں نے ٹوکئین کی کتابیں پڑھیں ہیں اور نہ ہی لارڈ آف دا رنگز یا ہابٹ سیریز کی فلمیں ٹھیک سے دیکھی ہیں ۔۔۔ موصوف سے میری واقفیت محض پاپ یا میم کلچر کی وجہ سے ہے اور بس :)
 
علی وقار

محفلین
کہیں وقار بھائی سو ہی نہ گئے ہوں جلدی لگاتار جیتنے کے بعد آج کا دھچکا تھوڑا غیر متوقع جو تھا :rollingonthefloor:

دوسی والی بحث ہو نہ ہو ۔۔ ہم تھوڑا کچھ تو کر کے ہی رہیں گے۔۔۔
دیکھیے یہ تو معروف شخصیت تھی۔ آج کی جیت تو جینوئن ہے۔ :)
 
Top