ہاںپروفائل پک کافی سالوں سے ایک ہی ہے اور نہیں بدلی؟
ہاں جی۔ آپ پہنچ گئے ہیں۔ اب جلدی سے اگلا مراسلہ ان کو ٹیگ کر کے کریں ورنہ کل والی مثال تو پھر آپ کو پتہ ہی ہے!!کوئی آنکھ نما پروفائل پک ہے؟
پہنچ گئے، اتنا ہی کافی است۔ باقی تو آخری رسومات ہیں کسوٹی کی۔ہاں جی۔ آپ پہنچ گئے ہیں۔ اب جلدی سے اگلا مراسلہ ان کو ٹیگ کر کے کریں ورنہ کل والی مثال تو پھر آپ کو پتہ ہی ہے!!
درست جواب۔ مانگو کیا مانگتے ہو!!!!الشفاء کی بابت کسوٹی تھی شاید
دو سو کا ایزی لوڈ!!درست جواب۔ مانگو کیا مانگتے ہو!!!!
تے تہاڈی دیگاں ونڈن توں بعد آن آلی مومنٹ!یاز بھائی کی اے خان مومنٹ ۔۔۔
لیکن یاز صاحب کو ہم ذہین و فطین بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ ڈکشنری میں جو ذہین و فطین کے معنی ہیں یہ اس سے اوپر کی شے ہیں!!یاز بھائی کی اے خان مومنٹ ۔۔۔
اب آپ بجھوائیں!اگلی قسط شروع کروں؟
نیکی اور پوچھ پوچھاگلی قسط شروع کروں؟
آج مجھے زونگ نے181 روپے واپس کیے ہیں یہ کی چکر ہےدو سو کا ایزی لوڈ!!
مجھے بھی!!!!آج مجھے زونگ نے181 روپے واپس کیے ہیں یہ کی چکر ہے
Moaziz Sarif, operational charges ke madd mein RS 181.99 apko wapis adaa ker diye gaye hain, jin ki mayad 45 din hai.
وجہ کیا ہے؟مجھے بھی!!!!
غالبا 83 روپے۔۔۔
سانوں کی۔۔۔۔پیسے آ رئے ناااا جا تے نئیں رئے!!!!وجہ کیا ہے؟