مریم افتخار
محفلین
ایہہ الزام وی آرٹیفیشل انٹیلیجنس دے سر؟ہمرے پاس پرو ورژن نہیں اتنی خواری نہ ہوتی
ایہہ الزام وی آرٹیفیشل انٹیلیجنس دے سر؟ہمرے پاس پرو ورژن نہیں اتنی خواری نہ ہوتی
شکریہ شکریہ چیٹ جی پی ٹی۔ بیٹھ جائیں!چیٹ جی پی ٹی نے کہا
یہ ایک بہت دلچسپ اور فکری سوال ہے:
"وسطی یورپ میں کون سی جگہ زمان و مکان کے معیار پر پوری اترتی ہے؟"
وی وی یہ کیا ہواچیک ری پبلک میں ہے؟
ایک ملک ہے اور ایک شہر۔وی وی یہ کیا ہوا
مستی یورپ بولتے تو پہلے ہی پراگ لے جاتاسستی یورپ نہ بول دیا ہو!
![]()
حاضر جناب
حاضری تھی؟ پھر عبداللہ بھائی کی پراکسی بھی لگا دیں۔حاضر جناب
سر جی کچھ ارشاد فرمائیں جشن کا ماحول ہے،حاضر جناب
چلیں میں بھی اینٹی فائر بریگیڈ سکواڈ کا انتظام کروں!سر جی کچھ ارشاد فرمائیں جشن کا ماحول ہے،
مطرب کو رباب لانے کا کہیں
ہم ساقی ڈھونڈتے ہیں
سر جی کچھ ارشاد فرمائیں جشن کا ماحول ہے،
مطرب کو رباب لانے کا کہیں
ہم ساقی ڈھونڈتے ہیں
چلیں میں بھی اینٹی فائر بریگیڈ سکواڈ کا انتظام کروں!
میدمد صبح و کِلِّه بست سحابسر جی کچھ ارشاد فرمائیں جشن کا ماحول ہے،
مطرب کو رباب لانے کا کہیں
ہم ساقی ڈھونڈتے ہیں
بھنگ کے پکوڑے کھلا دیںماحول تو بننے والا تھا لیکن انہوں نے چرس کشید کرنے سے ہی انکار کر دیا۔ ہن سُکھے تےمل ماہیا۔۔
چرس تسی ضرور کشید کرو۔۔۔لیکن میری ہاں نوں بخش دیو کہ ایہہ چرس دا ماخذ نئیں!ماحول تو بننے والا تھا لیکن انہوں نے چرس کشید کرنے سے ہی انکار کر دیا۔ ہن سُکھے تےمل ماہیا۔۔
ساتھ میں سموسوں اور نمک پاروں کا بھیچلیں میں بھی اینٹی فائر بریگیڈ سکواڈ کا انتظام کروں!