مریم افتخار
محفلین
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔ترکی میں ہے؟
کچھ لوگ چند دن پہلے مجھے ضعف جغرافیہ کی جگتیں لگا رہے تھے کہ یو کے کو یورپ کا حصہ کیوں نہ کہا!
اب یہی لوگ ترکی کو وسطی یورپ میں شامل کیے بیٹھے ہیں۔۔۔
شکر ہے محفل پہ آخری چند گھنٹے اچھے بدلے چکانے کے گزر رہے ہیں!