کیوں جی۔ آپ تو یوں بولے جیسے سوال کیا ہو کہ "کیا بنی نوع انسان میں سے ہیں" اور جواب نفی میں پایا۔
میرے علم کے مطابق نہیں۔حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی تمغہ ملا ہے,
اےکاش تمہیں محبت ہوجاوےجب نام ترا لیجئے تب چشم بھر آوے
جو نام تھا ذہن میں وہ وڑ گیاکیوں جی۔ آپ تو یوں بولے جیسے سوال کیا ہو کہ "کیا بنی نوع انسان میں سے ہیں" اور جواب نفی میں پایا۔
کیا وہ ڈاکٹر عطاء الرحمن یا پرویز ہودبائی میں سے ہیں؟
آپ اس طرح کسی شخصیت کا نام لے کر سوالات نہیں کر سکتے۔۔۔ ایسے سوال کو آخری سوال تصور کیاجاتا ہے جس کے بعد ہار یا جیت کا فیصلہ ہوتا ہے مزید سوالات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ڈاکٹر ثمر مبارک
سوری سوریآپ اس طرح کسی شخصیت کا نام لے کر سوالات نہیں کر سکتے۔۔۔ ایسے سوال کو آخری سوال تصور کیاجاتا ہے جس کے بعد ہار یا جیت کا فیصلہ ہوتا ہے مزید سوالات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
سائنس سے تعلق ہے۔سائنٹسٹ ہے نا؟
جی بالکلمشہور تو ہیں ناں ۔۔۔۔![]()
پسندیدہ و پرمزاح و غمناک و متفق وغیرہاےکاش تمہیں محبت ہوجاوے
ہاںکوئی ڈاکٹر ہیں؟
تعلق کراچی سے؟
نہیںتعلق کراچی سے؟
میرے علم کے مطابق ۔۔نہیںموٹیویشنل سپیکر / یوٹیوبر بھی ہیں؟