کسوٹی قسط نمبر 5

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا وہ ڈاکٹر عطاء الرحمن یا پرویز ہودبائی میں سے ہیں؟

آپ اس طرح کسی شخصیت کا نام لے کر سوالات نہیں کر سکتے۔۔۔ ایسے سوال کو آخری سوال تصور کیاجاتا ہے جس کے بعد ہار یا جیت کا فیصلہ ہوتا ہے مزید سوالات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
 
Top