کسوٹی قسط نمبر 5

اے خان

محفلین
بھائی، یہ اشعار تو ہمارے بھی پسندیدہ ہیں!!!
اور مقصد یہاں سنسر کرنا نہیں تھا کسی شے کو۔۔۔کیونکہ ہم سب کہیں نہ کہیں گھٹے ہوئے ہیں معاشرتی رولز میں۔ تبھی ہم کہیں وہ گھٹن ایکسپریس کر پاتے ہیں۔ شاید یہ سارا آرٹ ورک جو پڑھنے اور دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے یہ بھی ذہن کے نہاں خانوں کی گھٹن کا پردہ چاک کرنے کی ایک راہ ہی تھی۔ میرا مدعا فقط یہ تھا کہ واردات قلبی یا معاشرتی جو بھی ہو، اپنے ساتھ کھڑے رہیں۔ خود سے مخالف صف میں کھڑا ہو کر خود اپنے نقصان کی راہیں ہموار کبھی نہ کریں۔ اور میں یہ ہر ہر انسان کو کہتی ہوں جس کو کہہ سکتی ہوں۔ سیلف-لو سیکھنا سب سے کٹھن تھا، مگر جب سیکھا تو اب وہی ایک قوٹیشن ذہن میں رہتی ہے کہ عقلمند آدمی اپنے مسائل کو حل کرتا ہے، یا ان سے لڑتا ہے یا ان کو قبول کرتا ہے مگر۔۔۔۔! وہ ان میں خود اضافہ نہیں کرتا! 🎬
ہمم، اوکے سیکھ رہے ہیں، بس کبھی کبھی بھٹک جاتے ہیں،
کوشش رہے گی
 

یاز

محفلین
کمانڈ دے کے دیکھیں۔ پھر ہم بتاتے ہیں ہمارا کیا نام رکھا جاوے۔ ویسے پلیجرزم اور کاپی رائٹس کا مسئلہ نہ ہوتا تو ڈیپ سیک واز ناٹ دیٹ بیڈ!
ہمیں تو اے آئی سے ڈر لگے ہے۔ کیا علم، کب سیلف اویئر ہو جاوے
 
Top