یاز
محفلین
ہر کسوٹی کی تدفین کے بعد کچھ گفت و شنید رسمِ لڑی ہے۔کسوٹی قسط نمبر پانچ میں لوگ کسوٹئ قلب کھیلیں گے۔۔کبھی سوچا نہ تھا!
ہر کسوٹی کی تدفین کے بعد کچھ گفت و شنید رسمِ لڑی ہے۔کسوٹی قسط نمبر پانچ میں لوگ کسوٹئ قلب کھیلیں گے۔۔کبھی سوچا نہ تھا!
آپ کو بھاشن دینے والی آپانے یہ شعر لکھا تھا محفل میں مشاعرے کے لیے:یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح. کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
😂
ہو ا کیا؟ذہن ریلیکس کررہے ہیں😂
آپ کی کسوٹیاں جیتنے کی ہیٹرک نہ بن پاوے اس لیے ہم کہتے ہیں آپ ہی یہ نئی لڑی شروع کر دیویں!کسوٹی نمبر چھ کھولیں بھائی
اس پہلے کہ ہم پھر سے آہ و فغاں شروع کریں
اتنی لمبی رسومات؟ کوئین ایلزبتھ بھی شرما جاوے!ہر کسوٹی کی تدفین کے بعد کچھ گفت و شنید رسمِ لڑی ہے۔
مَیں تیری زندگی میں, اخبار گُزرے دِن کاآپ کو بھاشن دینے والی آپانے یہ شعر لکھا تھا محفل میں مشاعرے کے لیے:
تخلیہ! اے ناصحا! مجھ کو اکیلا چھوڑ دے
یاد اس کی جلوہ فرما آج میرے دل میں ہے
آپ کو پسند آیا۔ محنت وصول ہوئی!مَیں تیری زندگی میں, اخبار گُزرے دِن کا
یُونہی پڑا یہاں تھا, یُونہی پڑا وہاں تھا
واہ
ہیں؟ نہیں تو!کچھ آپ کا بھی قصور ہے
پروفائل لاک کیا ہوا ہے
ہاں جیہیں؟ نہیں تو!
مقتدی بھی بن گئے لیکن وہی لاکہیں؟ نہیں تو!
دوبارہ دیکھیں ذرا۔مقتدی بھی بن گئے لیکن وہی لاک
مقتدی بھی بن گئے لیکن وہی لاک
اب صحیح ہے ،دوبارہ دیکھیں ذرا۔
ہم نے سوچا آپ نے لاک رکھا ہے،دوبارہ دیکھیں ذرا۔
نہیں۔ صرف حلقہ احباب کے لیے کھلی ہے دراصل۔ (ویلکم ٹو دا کلین)ہم نے سوچا آپ نے لاک رکھا ہے،
محفل ریڈ اونلی موڈ میں چلی جاتی اور آپ کی پروفائل بھی یو غائب
وہ شروع کردہ لڑیاں والا آپشن غائب ہے میرے خیال میںنہیں۔ صرف حلقہ احباب کے لیے کھلی ہے دراصل۔
مل گیاوہ شروع کردہ لڑیاں والا آپشن غائب ہے میرے خیال میں