مریم افتخار
محفلین
اس کا پہلا شعر!ہیں یہ کونسی جوڑی تھی
اس کا پہلا شعر!ہیں یہ کونسی جوڑی تھی
حیران ہیں کہ ایسی کونسی جوڑی ہے جس میں یہ خود نہیںہیں یہ کونسی جوڑی تھی
صحیح سمجھےحیران ہیں کہ ایسی کونسی جوڑی ہے جس میں یہ خود نہیں
ہے نا؟ 😆واہ زبردست
ہاں جی لیکن گھوڑے ابھی بیچ دیے۔ کل کا آپشن ہے؟کوئی شطرنج کھیلے گا؟
فوری چھڈیا سی یا انتظار کر کے؟غوری چھڈ دتا گیا اے
گدھے تو نہیں بیچے ناہاں جی لیکن گھوڑے ابھی بیچ دیے۔ کل کا آپشن ہے؟
آخو جیکسوٹی نہ کھیڈ لیئے ایس تے
پنجاب یا سندھ میں مستعمل ہے؟
جواب بھی نہ دے دیں آپ کو۔یہ بتائیں کہ ٹوٹا کیا ہے؟
کس نے کس کو سوچ لیا بھلایہ خیال تھا کسی اور کا،،، اسے سوچیا کسی اور نے
اس پہ ہمیں آپ سے ہمدردی وغیرہ ہےایویں الٹا میکوں سر کھپانا پے گیا
وزن ایک کلو سے کم بھی ہو سکتا ہے زیادہ بھی۔ بہت زیادہ بھی۔اس پہ بھی کسوٹی:
کیا وہ چیز ایک کلو سے زیادہ وزن کی ہے؟
کتھے رکھی جے ساڈی ہمدردی؟اس پہ ہمیں آپ سے ہمدردی وغیرہ ہے
کوئی کسی کا بھلا کب سوچتا ہے۔کس نے کس کو سوچ لیا بھلا
باہر سوکھنے کے لئے رکھیکتھے رکھی جے ساڈی ہمدردی؟
فکر نہ کیجئیے روفی بھیا۔ اس بار گل کے سر کی ٹوٹ پھوٹ یا جوڑ توڑ کی بات نہیں ہو رہی ۔ الحمد للہ۔کیا جوڑ توڑ کی بات ہو رہی ہے؟
جسے اپنا بھلا چاہئیے ہوتا ہےکوئی کسی کا بھلا کب سوچتا ہے۔
ٹوٹہ چاول تو ہر گز نییں۔ اسے کیسے جوڑ سکتے بھلا۔کیا وہ ٹوٹہ ہے!!!