کسوٹی قسط نمبر 18

جہاں اخروٹ کے درخت ہیں۔ ان میں سے ایک پر سبز بھتنی کا بسیرا ہے۔ اس وجہ سے ہم اسے بھتنی والا گھر کہتے ہیں۔
گل یاسمیں مجھے اس مراسلے کا ذرا ڈھونڈ کے لنک تو بھیجو جہا ں اس کہانی کا آغاز ہوا تھا۔ جتنی دفعہ آپ نے ذکر کر دیا اب میں سوچ رہی ہوں کہ اتنی درویش صفت بھتنی ہے کہاں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں مجھے اس مراسلے کا ذرا ڈھونڈ کے لنک تو بھیجو جہا ں اس کہانی کا آغاز ہوا تھا۔ جتنی دفعہ آپ نے ذکر کر دیا اب میں سوچ رہی ہوں کہ اتنی درویش صفت بھتنی ہے کہاں!
ہاں ٹھیک۔ ہماری بھتنی ہے درویش ہی ہونی۔
 
Top