مریم افتخار
محفلین
ایک محفلین تشریف لائیں تو احساس ہوا کہ انہیں محفل پر آج کی کسوٹی نہ دیکھ کر مایوسی ہو سکتی ہے۔ کیونکہ وہ عین موقع پر چوکا مارنے والوں میں سے ہیں۔ تو ہم نے یوں کیا کہ جھٹ سے ذہن میں ایک شخصیت سوچی اور بس کر دیا سلسلہ شروع!
ذہینوں کی ٹولی میں ہمارا کیا کام
پپو یار تنگ نہ کر 😂ذہینوں کی ٹولی میں ہمارا کیا کام
جیزندہ ہیں؟
ٹال مٹولی کے واسطےذہینوں کی ٹولی میں ہمارا کیا کام
تو لنگھ جا ساڈی خیر اےپپو یار تنگ نہ کر 😂
یہ ٹرکس پہ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔میں نے نہیں کہا!پپو یار تنگ نہ کر 😂
مراسلہ دو راستہ لوتو لنگھ جا ساڈی خیر اے![]()
اور سب سے مشہورٹرک سپیشل گانا یہ لگا ہوتا ہے۔تو لنگھ جا ساڈی خیر اے![]()
رنگ میں بھنگ ڈالنے کو ہم حاضر۔۔۔ٹال مٹولی کے واسطے
جیعمر 40 سے کم؟
ماں کی دعا جنت کی ہوامراسلہ دو راستہ لو
کوشش چوکا مارنے کی ہوتی ہے لیکن اسی چکر میں کیچ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔کیونکہ وہ عین موقع پر چوکا مارنے والوں میں سے ہی
تے زلیخا دے چکر وچ نہ پیا کرو نا!کوشش چوکا مارنے کی ہوتی ہے لیکن اسی چکر میں کیچ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔