مریم افتخار
محفلین
ہاکی؟
شٹاپو؟
شٹاپو؟
دونوں نہیںہاکی؟
شٹاپو؟
جی نہیںٹینس یا باکسنگ؟
نہیںکمنٹری کرتے ہیں؟
سپورٹس جرنلسٹ ہیں؟
کسی ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں؟
تینوں نہیںسری لنکا؟
انڈیا؟
بنگلہ دیش؟
جی ہاںکھلاڑی رہے؟
یا چیزیں بھی بیچیں؟
کوئی درمیان والی صورت حال سمجھ لیں۔ تاہم غیر معروف نہیں ہونا چاہیےکوئی مشہور شخصیت ہے یا کم لوگ جانتے ہیں؟
جی نہیںتعلق انڈیا سے ؟
یہ سوال ہو چکا۔تعلق انڈیا سے ؟
نہیںایشیا:
سینٹرل؟
ایسٹ؟
ویسٹ؟
ساؤتھ؟
ساؤتھ ایسٹ؟
اسی سوال کو rephrase کرنے کی درخواست ہے، تا کہ ہاں یا ناں میں جواب دیا جا سکےجس کھیل کے وہ کھلاڑی ہیں وہ دو لوگوں کے بیچ کھیلی جاتی ہے یا ٹیم میں؟