نمک یا موزریلا؟نمک کے اتنے ذکر کے نتیجہ میں ابھی جا کر چاٹا ہے
موزریلا کے ذکر سے موگیمبو بھی یاد آ رہا ہے اور فائرفوکس تو پھر ہے ہی ہے!نمک یا موزریلا؟
نمکنمک یا موزریلا؟
کل والی کسوٹی بھی نمکین تھی، آج والی بھی۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟ یا قدرت مجھے رات کے اس پہر کچھ فوڈ پانڈا سے آرڈر کرنے کا عندیہ دے رہی ہے!!!
میٹھا آرڈر کریںکل والی کسوٹی بھی نمکین تھی، آج والی بھی۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟ یا قدرت مجھے رات کے اس پہر کچھ فوڈ پانڈا سے آرڈر کرنے کا عندیہ دے رہی ہے!!!
آئی ایم اے سالٹش پرسن۔ بٹ سٹل نوٹ چیزی سالٹش!میٹھا آرڈر کریں
جی وہ تو نظر آتا ہے۔آئی ایم اے سالٹ(ی)ش پرسن
جی آیاں نوں۔۔۔کسوٹی حل ہونے کے بعد محفل لوٹنے!جی وہ تو نظر آتا ہے۔
کیسے نظر آتا ہے بھلا؟جی وہ تو نظر آتا ہے۔
ہمیں تو سب سے پہلے گاڈزیلا یاد آ رہا اس موزریلا ٹائپ چیز سے۔موزریلا کے ذکر سے موگیمبو بھی یاد آ رہا ہے اور فائرفوکس تو پھر ہے ہی ہے!
چنگا پھڑیا جے۔۔۔۔اس کا کیا مذکور؟ وغیرہ وغیرہ۔۔کیسے نظر آتا ہے بھلا؟
کچھ umami بھی ہو جائیںآئی ایم اے سالٹش پرسن۔ بٹ سٹل نوٹ چیزی سالٹش!
سو تو ہوں!کچھ umami بھی ہو جائیں
اس سے اب umali کی یاد بھی آئی کہ کیا خوب ڈش ہے۔کچھ umami بھی ہو جائیں
مصری میٹھے کی ہی بات کر رہے ہیں؟اس سے اب umali کی یاد بھی آئی کہ کیا خوب ڈش ہے۔
جی جی وہی۔مصری میٹھے کی ہی بات کر رہے ہیں؟