عرفان سعید
محفلین
ہاںکمنٹری ہی وجہ شہرت تھی؟
ہاںکمنٹری ہی وجہ شہرت تھی؟
چشتی وغیرہ کے ساتھیہ کون سا ہوتا ہے؟
ہاںزیادہ تر کمنٹری کرکٹ میچز کی کرتے تھے؟
ہاںصرف کھیلوں کی کمنٹری کرتے تھے؟
نہیںچشتی وغیرہ کے ساتھ
نہیںانکا نام ع سے شروع ہوتا ہے؟
ریڈیو پہ کرکٹ سے متعلق پروگرام بھی کرتے تھے؟
شاید کرتے ہوںریڈیو پہ کرکٹ سے متعلق پروگرام بھی کرتے تھے؟
یہاں سے حروفِ تہجی کا کھیل شروع ہوتا ہے۔نام ح سے شروع ہوتا ہے؟
ہاںنام ح سے شروع ہوتا ہے؟
حح یا خ؟
درست جوابحسن جلیل؟
ٹائم کتنا
آج مجھ سے بڑی غلطی ہو گئی یہ کہہ کر!قیامت تک
![]()