عرفان سعید
محفلین
نہیںداڑھی تھی کیا؟
نہیںداڑھی تھی کیا؟
نہیںفیشن ڈیزائنر
ٹی وی پہ آتے ہیں؟
ٹی وی پہ یس ہے نا؟
پچھلے سوالوں کی نوعیت اور ان کے جوابات پر غور کریںٹی وی: یس
اپنے سوال اور جواب کی روشنی میں سمت خود طے کر لیں
نہیںکوئی کامیڈین ہیں؟
جیکمنٹری وغیرہ کرتے تھے
نہیںکھلاڑی رہے؟
ہوسکتا ہے سن گلاسز لگاتے ہوںعینک لگاتے تھے؟
یہ کون سا ہوتا ہے؟مجاہدانہ قسم کا نام تھا کیا؟
نہیںق سے نام شروع ہوتا ہے؟