کسوٹی قسط نمبر 12

کیا یہ ڈسپلے کے لیے ہے؟
یا کیا اس کو کسی فرکشنل کام میں استعمال کرتے ہیں؟
یا کیا یہ کسی پراسیس کے دوران کارآمد ہے؟
 
کیا یہ ایستھیٹک ہے؟
کیا یہ سائنٹفک ہے؟
کیا یہ ہر گھر میں پائی جاتی ہے؟
کیا یہ عبداللہ محمد بھائی کے عرصہ حیات میں کام آئی ہوگی؟
 
Top