مریم افتخار
محفلین
گڈ کوئسچن ان کسوٹی!نر پلاسٹک بھی ہووے ہے کیا؟
گڈ کوئسچن ان کسوٹی!نر پلاسٹک بھی ہووے ہے کیا؟
پالیمر ہو سکتا ہے اس میں لیکن یہ وجہ شہرت نہیںکسی پالیمر سے بنی ہے؟
نہسنہ 2000 کے بعد کی ہے؟
نہکیا یہ سادہ مشین ہے؟
نہپالیمر کونسا
پی پی
پی ای
مجھے بس ا ن دونوں کا نام ہی پتہ تھا بس۔میری ولوں جواب جے ہن
یک لسانی دو نہ مل گئیاں، ہن سوں جاؤمجھے بس ا ن دونوں کا نام ہی پتہ تھا بس۔میری ولوں جواب جے ہن
نہکیا یہ ڈسپلے کے لیے ہے؟
یا کیا اس کو کسی فرکشنل کام میں استعمال کرتے ہیں؟
یا کیا یہ کسی پراسیس کے دوران کارآمد ہے؟
جی شاید1950 سے بعد کی ہے؟
جیکیا ایشیا میں ہے؟
نہکیا یہ ایستھیٹک ہے؟
کیا یہ سائنٹفک ہے؟
کیا یہ ہر گھر میں پائی جاتی ہے؟
کیا یہ عبداللہ محمد بھائی کے عرصہ حیات میں کام آئی ہوگی؟