عرفان سعید
محفلین
ایک چیز
کھیل کا ٹائم : 15 منٹ
کون کھیلنا چاہتا ہے؟
کھیل کا ٹائم : 15 منٹ
کون کھیلنا چاہتا ہے؟
نہمیٹالک ہے؟
جیمادی ہے؟
کیا اس چیز کا تعلق انٹرٹینمنٹ سے ہے؟ایک چیز
کھیل کا ٹائم : 15 منٹ
کون کھیلنا چاہتا ہے؟
کہہ سکتے ہیں کسی حد تککیا اس چیز کا تعلق انٹرٹینمنٹ سے ہے؟
نہکیا آرٹ سے متعلق ہے؟
کیا یہ الیکٹرانک ہے؟کہہ سکتے ہیں کسی حد تک
مخصوص ہےکیا کوئی ایک مخصوص شے ہے، یعنی اپنی نوعیت کی ایک؟
نہکیا یہ الیکٹرانک ہے؟
نہکھیل سے متعلق چیز ہے؟
نہمادہ پلاسٹک ہے؟
نر پلاسٹک بھی ہووے ہے کیا؟مادہ پلاسٹک ہے؟