یاز
محفلین
یعنی ہیئر کٹ کروا کے؟میرا دماغ ایسا نہیں کر رہا کیونکہ ابھی ابھی زلفِ گرہ گیر کی گرہوں سے خود کو آزاد کرا کر آیا ہوں۔
یعنی ہیئر کٹ کروا کے؟میرا دماغ ایسا نہیں کر رہا کیونکہ ابھی ابھی زلفِ گرہ گیر کی گرہوں سے خود کو آزاد کرا کر آیا ہوں۔
نہیں۔۔۔ ٹکلا ہو کر آیا ہوں 🙂یعنی ہیئر کٹ کروا کے؟
مریم میری پیاری بہن ہیں، انہیں کیسے بھول سکتا ہوں اللّٰه انہیں آباد رکھے
بس وہ ہی مجھ سے لڑتی رہتی ہے
ہماری برادری پر جو فلمیں بنتی ہیں وہ گنڈاسے کے ساتھ چلتی ہیں!یہ برادری کا مسئلہ ہے۔
ہیں؟میرا دماغ ایسا نہیں کر رہا کیونکہ ابھی ابھی زلفِ گرہ گیر کی گرہوں سے خود کو آزاد کرا کر آیا ہوں۔
ہمارے بھی۔یہ کسوٹی ہمارے لیول سے اوپر تھی،
نہیں ایسا نہیںہمارے بھی۔
اپلوڈ کر دیں۔ویسے کسوٹی کی بلیو بک میں درج ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ بیس سوال کر سکتے ہیں اس کے بعد ہار جیت کا فیصلہ ہو گا۔
ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ 🙂اپلوڈ کر دیں۔
کراچی کی بجائے ایبٹ آباد شفٹ ہو جائیں کہ سی لیول سے بلندی وغیرہ پائیںیہ کسوٹی ہمارے لیول سے اوپر تھی،
اسی چکر میں نیپال نہ پہنچ جائیں۔۔کراچی کی بجائے ایبٹ آباد شفٹ ہو جائیں کہ سی لیول سے بلندی وغیرہ پائیں
وہ بلیو بک انسدادِ ترقیٔ مراسلہ شماری کا اضافی کام بھی کرتی ہو گی۔ویسے کسوٹی کی بلیو بک میں درج ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ بیس سوال کر سکتے ہیں اس کے بعد ہار جیت کا فیصلہ ہو گا۔
میں شاید فرسٹ ائیر میں تھی جب تک کرکٹ میں بہت ہی زیادہ انٹرسٹ تھا۔ ایک دن ایک مشہور زمانہ میچ تھا اور صبح سے ہی دل کی دھڑکنیں تیز تھیں۔ پھر یوں ہوا کہ اسی دن ابا بیمار ہوگئے، وہ میچ تو نہ دیکھ سکے لیکن آئندہ کے لیے جو دل اچاٹ ہوا کہ بس شاید ہی کبھی کچھ دیکھا ہو تفصیل سے۔نہیں ایسا نہیں
صرف قبل از اختتامیہ۔۔۔وہ بلیو بک انسدادِ ترقیٔ مراسلہ شماری کا اضافی کام بھی کرتی ہو گی۔
نیپال گئے تو ممکن ہی نہیں کہ کھٹمنڈو پہ ناقص املا کی ریٹنگ نہ ملے۔اسی چکر میں نیپال نہ پہنچ جائیں۔۔
اس محفل میں ناقص املا کا چکر تھا نئی والی میں ناقص تلفظ کی تلوار بھی لٹکتی رہتی ہے۔نیپال گئے تو ممکن ہی نہیں کہ کھٹمنڈو پہ ناقص املا کی ریٹنگ نہ ملے۔
واہ واہ۔۔۔اب نکلی نا اصل بات!اس محفل میں ناقص املا کا چکر تھا نئی والی میں ناقص تلفظ کی تلوار بھی لٹکتی رہتی ہے۔