کسوٹی قسط نمبر 11

یاز

محفلین
خوب جناب۔ اسی بہانے معلومات میں اضافہ ہوا۔
The name (and the fame) come from the common belief that the midfield line lies exactly on the Equator—zero latitude—thus causing each team to defend one hemisphere. It is actually approximately 50 meters north of the equator, with the equator itself lying at the far southern end of the field.
 
خوب جناب۔ اسی بہانے معلومات میں اضافہ ہوا۔

وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن Manaus کا تذکرہ میں سمجھ نہین پایا حالانکہ میں نے کافی گوگل کیا تھا کہیں ذکر آ نہیں رہا تھا۔ ایں چکر است؟

ویسے مجھے معلوم تھا کہ کچھ تو غلط ہو ہی جائے گا لیکن یہ کافی دلچسپ لگا پوچھنے میں۔
 
ایمیزون میں کسی بھی قسم کی شہری آبادی، شہری سہولت کی بات کی جائے تو پہلا نام ماناؤس کے علاوہ کچھ اور ذہن میں آ ہی نہیں سکتا۔
اس کو ایمیزون کا primate city سمجھ لیں۔
 
آخری تدوین:
ایمیزون میں کسی بھی قسم کی شہری آبادی، شہری سہولت کی بات کی جائے تو پہلا نام ماناؤس کے علاوہ ذہن میں آ ہی نہیں سکتا۔
اس کو ایمیزون کا primate city سمجھ لیں۔

لیکن یہ تو الگ آبادی ہے اور 5 لاکھ نفوس یقیناً اسکو ایک الگ شناخت کے قابل بناتا ہے اور غالباً اگلے کچھ عرصے میں یہ اسٹیڈیم اس شہر کو الگ شناخت دلوا دے گا۔
 
زیک

ایکاروس
بہترین کسوٹی!
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن Manaus کا تذکرہ میں سمجھ نہین پایا حالانکہ میں نے کافی گوگل کیا تھا کہیں ذکر آ نہیں رہا تھا۔ ایں چکر است؟

ویسے مجھے معلوم تھا کہ کچھ تو غلط ہو ہی جائے گا لیکن یہ کافی دلچسپ لگا پوچھنے میں۔
Amazon basin یا Amazon rainforest تو کافی بڑا ہے لیکن برازیل کی ایک ریاست Amazonas ہے جو برازیل میں ایمزون کی مین ریاست کہہ سکتے ہیں۔ Manaus اس کا دار الحکومت ہے
 
Top