اے خان
محفلین
مجھے فیس دکھائیں میں اندازہ لگا لیتا ہوںمجھے ان کی صوبائی شناخت نہیں مل رہی۔ ذرا تسلی سے ڈھونڈ کے بھیجوں گی (ویسے بائے فیس پنجابی ہی لگے مجھے) ۔ اور سوال اکٹھے کر لیں تب تک
مجھے فیس دکھائیں میں اندازہ لگا لیتا ہوںمجھے ان کی صوبائی شناخت نہیں مل رہی۔ ذرا تسلی سے ڈھونڈ کے بھیجوں گی (ویسے بائے فیس پنجابی ہی لگے مجھے) ۔ اور سوال اکٹھے کر لیں تب تک
جواب اپڈیٹ کر دیا گیا ہے!مجھے فیس دکھائیں میں اندازہ لگا لیتا ہوں
جیرہائش پاکستان
ہاں جی، کسوٹی پوری ہوئی۔تہانوں اللہ حافظ!۔عارفہ صدیقی؟
پوچھنے کا موقع نہ ملا۔ لیکن لگتے تو نہیں۔سندھی ہیں،کیا وہ بھی دریائے سندھ کے لئے ہونے والے دھرنوں میں شریک ہوئے؟
جی جیرہائش سندھ
کراچی
نہ ضرب تینڈاکٹر ؟
انجینئر ؟
بزنس مین؟
تقریبا نہیںاستاد ؟
لیٹ می چیک کہ یوٹیوب پہ ہیں یا نہیں۔وجہ مشہوری یوٹیوب سوشل میڈیا
مشہوری کی وجہ یوٹیوبلیٹ می چیک کہ یوٹیوب پہ ہیں یا نہیں۔
ہیں، ہیں!
شاید۔ یا اوور آل سوشل میڈیا۔مشہوری کی وجہ یوٹیوب