مزاحیہ کانٹینٹ کی وجہشاید۔ یا اوور آل سوشل میڈیا۔
ہاں جیمزاحیہ کانٹینٹ کی وجہ
نہموٹیویشنل ٹاکس بھی کرتے ہیں؟
ہیں تو نہیںمذہبی شخصیت ہیں کیا؟
جی جیمیل شخصیت ہیں کیا؟
جیعمر 30 سال سے کم؟
نہیںکوئی سپیفسک فیلڈ سکھاتے ہیں کیا؟
میں تو ازل سے خود کو بوڑھا بوڑھا محسوس کرتی ہوں، اس لیے جوانی کی عمر مبارکہ بتائیں؟جوان ہیں
کاش آل آف دا ایبو کا آپشن بھی رکھ لیتے!سوشل میڈیا میں اصل پلیٹ فارم
انسٹا گرام ؟
یوٹیوب؟
ٹک ٹاک؟
None of the above ؟
ملٹی وٹامن پلس کیلشیم کا استعمال کریں طبعیت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں 🙈😂میں تو ازل سے خود کو بوڑھا بوڑھا محسوس کرتی ہوں، اس لیے جوانی کی عمر مبارکہ بتائیں؟
یہ تو ہے۔ تین بار ہاں بولنا اچھی بات نہیں ویسے بھی 🫢کاش آل آف دا ایبو کا آپشن بھی رکھ لیتے!
نہیں وہ والا نہیں۔۔۔ملٹی وٹامن پلس کیلشیم کا استعمال کریں طبعیت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں 🙈😂
٣٥ سے کم یاز کا سوال دیکھ لیا