کرپشن ہمارا حق ہے!

شعیب صفدر

محفلین
“کیا کرپشن پر ہمارا حق نہیں ہے؟ اوروں کا ہے!جب ایک کلچر بن چکا ہو! بلکل ہے! دیکھے جنہوں نے کیا، اب یہ کلچر بن گیا ہے، جونہیں کرتا وہ نقصان کر رہا ہے اپنا! ہزار میں سے ایک آدمی نہیں کرتا تو وہ نقصان کر رہا ہے اپنا" یہ الفاظ اس مملکت خداداد کے وفاقی وزیر کے ہیں! جناب سردار عبدالقیوم خان جتوئی کے!!

 

آبی ٹوکول

محفلین
ہاں میں نے دیکھا یہ کلپ ۔ ۔ ۔ ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھ سکتا ہوں اپنی قوم اور لیڈران کی حالت پر
 

طالوت

محفلین
آپ انا للہ کی بات کرتے ہیں اور میں سوچتا ہوں کہ ان کو "لائیو" یہیں‌ پر گولی مار دی جائے ۔۔۔:mad: ۔۔ افسوس تو یہ ہے ایسے ایسے کئی "روح پرور" مناظر دیکھنے کے بعد بھی افراد شہید بی بی ، جئے الطاف قدم بڑھاؤ نواز شریف اور ظالمو قاضی آ رہا ہے جیسے نعروں سے گلے پھاڑتے نظر آتے ہیں ۔۔
وسلام
 
Top