کرنی ھے تعریف آپ کی

عین عین

لائبریرین
یہ اپنا پپو ہے ناں! انتہائی خوش اخلاق، نرم خو، غریب پرور، مددگار، سمجھ دار، منکسر المزاج شخص ہے اور نیک پروین اور "سگھڑ" مرد ہے۔
(جھوٹ بولے کوا کاٹے)
 

نیلم

محفلین
آپ بُرے ہو اور لوگ آپ کو اچھا سمجھے اس سے کئی بہتر ہے کہ آپ اچھے ہوں اور لوگ آپ کو بُرا سمجھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top