کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

الف نظامی

لائبریرین
اگر کوئی اللہ کا بندہ اس میں رومن کو ہی یونیکوڈ کرلے تو میرے خیال میں وہ لغت کافی ہے۔ 25 ہزار الفاظ کم نہیں ہوتے (نہ ہونے سے کچھ ہونا تو بہتر ہوگا)۔
ابوشامل آپ یہ لغت مجھے بھجوا دیں ۔ یونیکوڈ میں تبدیلی کردوں گا۔
 

محب علوی

لائبریرین
تو پھر عزیزان من کیا خیال ہے ۔۔یہ لغت میں اس سے مانگ لوں؟
کام تو بہت بڑا ہے مجھے ڈر ہے اس کے نیچے آکر میرے سکینر کا ہی بھرکس نہ نکل جائے۔۔اس کے سائز سے ڈر ہی لگتا ہے۔۔۔;)

بالکل مانگ لو شاکر ہاں نیچے نہ آ جانا اس لغت کے خود کہیں ورنہ سکینر تو شاید بچ جائے تمہارا کچھ نہیں بچنا ;)
 

ابوشامل

محفلین
جناب نظامی صاحب یہ اردو لغت میں آپ کو ای میل کر دیتا ہوں۔ اس کو دیکھ لیں، اگر کام ہو جائے تو مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top