مشہور WWE ریسلر کرس بینوا اب دنیا میں نہیں رہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر کو وہ اپنے اٹلانٹا والے گھر میں اپنی وائف نینسی اور بیٹے ڈینیل کے ساتھ مردہ پائے گئے۔
کرس بینوا ایک مشہور ریسلر تھا۔ 2004 کے WWE کے مین ایونٹ ریسل مینیا میں اس کو WWE کے سب سے بڑے ٹائٹل ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کو جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا۔