کرس بینوا اب نہیں رہے

فہیم

لائبریرین
مشہور WWE ریسلر کرس بینوا اب دنیا میں‌ نہیں رہے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر کو وہ اپنے اٹلانٹا والے گھر میں اپنی وائف نینسی اور بیٹے ڈینیل کے ساتھ مردہ پائے گئے۔

کرس بینوا ایک مشہور ریسلر تھا۔ 2004 کے WWE کے مین ایونٹ ریسل مینیا میں اس کو WWE کے سب سے بڑے ٹائٹل ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کو جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا۔
 

زیک

مسافر
دنیا میں نہیں رہے یعنی کرس نے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کیا اور پھر خودکشی کر لی!!!!
 

عمر سیف

محفلین
WWE پہ ابھی پڑھ رہا ہوں اور باقی آن لائن اخبارات میں بھی کہ پہلے اپنی بیوی اور سات سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر خودکشی کر لی :?۔
 

عمر سیف

محفلین
حیرت تو مجھے بھی بہت تھی پر یہ حقیقت ہی ہے۔
خبروں میں تھا کہ بینوا نے پہلے بیوی کو مارا 23 تاریخ کو اور بیٹے کو 24 تاریخ کو اور پھر خود کو پھانسی لگا لی۔ پر وجہ ؟؟ معلوم نہیں۔
 
Top