کرسمس گانے ۔

جہانزیب

محفلین
کرسمس کے دوران مجھے سب سے زیادہ شوق کرسمس کے گانے سننے کا ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو کرسمس کے موقع کی مناسبت سے کوئی گانا پسند ہے تو اسے یہاں‌ پیش کریں‌ ۔

سب سے پہلے میں‌ اپنا پسندیدہ گانا "فلیس ناویداد"‌ جو کہ ہسپانوی زبان میں‌ کرسمس مبارک کو کہتے ہیں لگاتا ہوں ۔ اسے 1970 میں پؤرتو ریکو کے گلوکار ہوزے فلیسی آنو نے گایا تھا، اور تب سے یہ کرسمس کا سب سے مقبول گانا ہے ۔ اس گانے کو درجنوں‌ مرتبہ دیگر گلوکاروں‌ نے بھی گایا ہے، لیکن ہوزے کا گانا آج بھی سب سے مقبول مانا جاتا ہے ۔ ہوزے فلیسی آنو پیدائشی طور پر نابینا ہے ۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ihW56Xa3XGQ"]YouTube - Feliz Navidad[/ame]
 

قیصرانی

لائبریرین
فننش زبان میں‌کرسمس کا ایک گانا۔ مزید ساتھ ساتھ شئیر کرتا رہوں گا

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=n5zl6CqFIbo&feature=related"]YouTube - Joulumaa[/ame]
 

تعبیر

محفلین
صحیح کہا جہانزیب واقعی کرسمس کا مزا کرسمس کے گانوں سے ہی ہوتا ہے
مجھے تو لاسٹ کرسمس بہت پسند ہے

[ame="http://ie.youtube.com/watch?v=hZhoF9Isf0o"]YouTube - Last Christmas - Wham -[/ame]
 

arifkarim

معطل
ہوم الون 2 کا بہترین ساونڈ ٹریک:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=PnPXVpgHEKk"]YouTube - Christmas Star - Home Alone 2 Soundtrack[/ame]

Rudolf the red nose reindear , نارویجن ورژن:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=YGuEGrBrvis"] Rudolf[/ame]
 

تعبیر

محفلین
ڈرامے نہیں دیکھتے۔ میں تو وہی دیکھتی ہوں

ارے واہ پہلی بار اس سیکشن میں عارف کریم بھی نظر آرہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top