مبارکباد کرسمس مبارک

تسلیمات
آج دنیا بھر کی مسیحی برادری اپنا کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ ہم اپنے مسیحی برادران کی خوشیوں میں ساتھ ہیں اور ان کو عید مسیح مبارکباد دیتے ہیں۔
اس امید کے ساتھ کہ ہم دنیا میں مذہبی اخوت اور رواداری کو فروغ دیں گے اور دنیا میں امن و شانتی کے لئے کام کریں گے۔

بائبل میں ایک سنہری سلوگن
"ایمان امید اور محبت۔"
 

تیشہ

محفلین
[ame]http://video.google.co.uk/videoplay?docid=-134669834657557997&q=Jingle+Bells&total=9815&start=0&num=10&so=0&type=search&plindex=3[/ame]

vfdc.jpg
 
Top