بھائی جی اگر ہمارا تعارف ہوتا تو میں لازمی مل لیتا۔ لیکن اب کی بار اگر مٍس کروں تو جرمانہ واجبنعمان نے کہا:ہمیں اور بھی خوشی ہوتی اگر آپ ہمارے شہر میں قیام بھی کرتے۔ گرچہ مہمان نواز نہ ہونے کے حوالے سے ہم پر الزامات بھی بہت ہیں۔ اب آپ ہی کہیں جب لوگ مہمان بنیں گے نہیں تو ہم ٹرانزٹ میں یہ داغ کیسے دھو سکتے ہیں؟