کراچی

تفسیر نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2006

  1. توقیر

    توقیر محفلین

    مراسلے:
    287
    .
    فرزانہ صاحبہ ۔میں بھی کراچی کا ہوں - آپ کی تصویریں کب کی ہیں؟
    .
     
  2. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    Oh, How wonderful

    ‘ہم شہر‘ اس بات پر دوبارہ خوش آمدید

    یہ تصویریں 2004 کی ہیں۔
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,058
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھی تصویریں تھیں معلومات میں اضافہ ہوا۔
     
  4. آصف کھتری

    آصف کھتری محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Asleep
    ان تصاویر نے مجھے کراچی یاد دلا دیا۔ آج سے تقریباً ساڑھے 3 سال پہلے میں اسی ایر پورٹ سے ہو کر US آیا تھا۔
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب توقیر اور آصف کھتری، میں ابھی اسی ماہ اسی ائیر پورٹ سے ہو کر ادھر فن لینڈ آیا ہوں‌ :)
     
  6. نعمان

    نعمان محفلین

    مراسلے:
    650
    ہمیں اور بھی خوشی ہوتی اگر آپ ہمارے شہر میں قیام بھی کرتے۔ گرچہ مہمان نواز نہ ہونے کے حوالے سے ہم پر الزامات بھی بہت ہیں۔ اب آپ ہی کہیں جب لوگ مہمان بنیں گے نہیں تو ہم ٹرانزٹ میں یہ داغ کیسے دھو سکتے ہیں؟
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بھائی جی اگر ہمارا تعارف ہوتا تو میں لازمی مل لیتا۔ لیکن اب کی بار اگر مٍس کروں تو جرمانہ واجب :)۔ ویسے میرا ہر بار کراچی عموماً ایک یا دو دن کا قیام ہوتا ہے کیونکہ ڈیرہ غازی خان کی فلائٹ عموماً دوپہر سے پہلے نکل جاتی ہے جبکہ میری کراچی آمد ہمیشہ دوپہر یا شام کو ہوتی ہے :(
     

اس صفحے کی تشہیر