عبداللہ محمد
محفلین
کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ وغیرہ!!
شکر ہے کہ سپوٹران کراچی کی آنکهیں بهی کهلی ہیں۔کراچی زندہ باد۔۔۔۔!!![]()
اب اعلان کیا ہے؟ایک بہترین اننگ کے بعد آفریدی کا بین الاقوامی کرکٹ سے اعلانِ ریٹائرمنٹ۔
جی ٹی-20 سے، ایسے ہی جیسے ڈاکٹر کسی بڑی شخصیت کے انتقال کے بعد اعلان کرتے ہیں۔اب اعلان کیا ہے؟
![]()
پونٹنگ نہیں ہیںممبئی کے ساتھ تو پونٹنگ بھی ہے![]()