محمد وارث
لائبریرین
نہ نہ، ایسے کیوں نہیں کہتے کہ خوف الہٰی و اہلیہ سے کون نہیں ڈرتا۔![]()
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
نہ نہ، ایسے کیوں نہیں کہتے کہ خوف الہٰی و اہلیہ سے کون نہیں ڈرتا۔![]()
بڑھاپے سے زیادہ اسکا تعلق اس "سیاپے" سے ہے جو گھر میں ہے[/quote]
چاند زمیں پر اترآئے پھر خوابوں میں نظر نہیں آتا ہے اس لیے خوابوں میں وہ چہیز نظر آتی ہے جس کے کھو جانے کا ڈر ہو یا ملنے کا انتظار جب چاند حقیقت بن کر ہیمشہ کے لیے ساتھ ہو اور ہر وقت انکھوں میں رہے انکھوں میں بسنے والے خواب میں خوش کرنے نہیں ادھار مانگنے اتے ہیں
بڑھاپے سے زیادہ اسکا تعلق اس "سیاپے" سے ہے جو گھر میں ہے![]()