1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

کراچی میں پانی کا بحران

عبدالقدیر 786 نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہمارے یہاں (کراچی ) چار دن سے میٹھاپانی نہیں آرہا کسی نے کہا ہےکہ میٹھے پانی کی مین لائن پھٹ گئی ہے ۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    اب اُن کے سر پر تب تک کھڑے رہیے جب تک مرمت کا کام مکمل نہ ہو جائے۔ ممکن ہو تو مرمتی کام اپنے سامنے کروائیے۔ سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کروائیے۔ اپنے موبائل پر ایپ انسٹال کر کے ابھی کے ابھی یہ فریضہ سر انجام دیجیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    یہ شکایت آپ کو ایپ انسٹال کر کے ہی درج کرانا ہو گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    آخری تدوین: ‏اگست 13, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Thank you for submitting your complanit at KW&SB.

    Your complaint number is SFS00001266.

    Soon you can track your complaint status by this complaint number.

    Karachi Water & Sewerage Board
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    درج کروادی ہے کمپلین اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کراچی واٹر بورڈ اور کراچی واٹر سپلائی بورڈ میں خدارا فرق ملحوظ رکھیے۔۔۔:LOL:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    تو پھر، قدیر صاحب یہ شکایت ادھر بھی داغ دیجیے۔ :) ربط @عبدالقدیر 786
     
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    جناب یہ واٹر سپلائی بورڈ نہیں، یہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا ربط ہے۔ :)
     
  11. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مطلب یہ تھا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ساتھ ”واٹر سپلائی“ لکھنا اہلیانِ کراچی پر ظلم ہے!:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,630
    :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جواب آنے تک پانی کے کئی ٹینکر آپ منگواسکتے ہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر