کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    یہاں بھی سیاست :(
     
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,146
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جس کا انجام چور دروازے پر ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    جی ایچ کیو کا گیٹ نمبر۴
     
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    یہاں بھی وہی چیز دہرائی گئی ہے کہ پہلی لینڈنگ کے دوران جہاز رن وے سے ٹکرایا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
     
  6. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,188
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے یہ علاقہ شاہد آفریدی کا پڑوس ہے ، پڑوسی ہونے کی وجہ سے شاید سیاسی دورہ نہیں ہے ، اخلاقی فرض ہے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    اللہ پوری فیملی کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
     
  9. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    281
    آمین آمین ثم آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,188
    موڈ:
    Relaxed
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    طیارہ حادثہ؛ انجن کی رن وے پر رگڑ کے نشانات سامنے آگئے
    ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
    [​IMG]
    رن وے پر مختلف چار مقامات پر پیچز اکھڑے ہوئے ملے ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس


    کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے دوران رن وے 25 .L پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کے دوران رن وے 25 .L پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے ہیں، رن وے پر مختلف چار مقامات پر پیچز اکھڑے ہوئے ملے ہیں۔

    یہ پڑھیں: ’’جہاز کے ملبے سے اللہ اکبر کی صدائیں آتی رہیں‘‘ عینی شاہد

    ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی تحقیقات کے لیے متعین کردہ 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے عید کے روز بھی تحقیقات کا کام جاری رکھا، اس دوران ٹیم نے جائے حادثہ اور جناح ٹرمینل ائرپورٹ رن وے کا دورہ کیا، رن ون کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی ، رن وے پر جہاز کی بیلی لینڈنگ اور انجن کے نشانات کے ثبوت حاصل کیے۔

    یہ بھی پڑھیں: طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈپٹی ڈی جی نے ٹیم کوفنل ایریا (جہاز کے ٹیک آف اور لینڈنگ کا مقام) کے دونوں کیمروں کی ریکارڈنگ بھی تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کی۔

    فوٹیجز میں دیکھا گیا کہ کپتان نے لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز کے گیئر کو ڈاؤن نہیں کیا، طیارے کے پہلے انجن کو زمین پر رگڑ لگی اس کے بعد دوسرے انجن نے رگڑ کھائی اور بعد میں دونوں انجن رگڑتے گئے اور طیارہ اوپر کی جانب اٹھا۔

    [​IMG]

    فوٹیج سے پتا چلتا ہے کہ کپتان نے جہاز کو بیلی لینڈنگ (پیٹ کے بل) اتارنے کی کوشش کی تو جہاز کے انجن رن وے سے ٹکرائے اور چنگاریاں نکلیں۔ رفتار زیادہ ہونے پر کپتان نے جہاز کو گو راؤنڈ آپشن کے تحت دوبارہ لے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیک آف کیا، گو راؤنڈ کے دوران طیارہ 13 منٹ تک فضاء میں رہا اس کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,262
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کاکپٹ وائس ریکارڈر تحقیقاتی ٹیم کو نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلی قصورواروں کو بچایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,262
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,267
    نواز شریف طیارہ کاکپٹ وائس ریکارڈر چوری کرکے اپنے ساتھ لندن لے گیا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,262
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    واپس بھیج دیا انہوں نے۔۔۔ مل گیا
     
  19. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy

اس صفحے کی تشہیر