کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2020

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وزیر اور چیئرمین کا استعفیٰ آرہا ہے یا نیازی نے اپنے سالہاسال کے اسٹینڈ سے یوٹرن لے لیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ارام سے محترم ارام سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ملا ہے۔۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں قصوروار کون ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن جو حربے استعمال ہورہے تھے ان سے یہی لگ رہاتھا ،لگ رہا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    طیارہ گرنے کی انکوائری رپورٹ میں جو ذمہ دار سامنے آئے گا وہی استعفی دے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او طیارہ گرنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کر چکے ہیں کہ وہ استعفی دینے کیلئے تیار ہیں
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    ڈی این اے رپورٹس ایک دن میں موصول نہیں ہوتی۔ اس کے لئے لواحقین کو کچھ دن انتظار کرنا پڑے گا
     
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    جیسے چینی انکوائری رپورٹ میں استعمال ہونے والے حربوں سے لگ رہا تھا کہ شوگر مافیا جہانگیر ترین بچ جائے گا۔ لیکن جب رپورٹ آئی تو آپ سب کو مٹھائیاں واپس کرنی پڑی
     
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یوں تو نیازی صاحب بھی خودکشی کے لیے تیار تھے، جانے کس نے روک لیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    لیکن نیازی تو ماضی میں کچھ اور کہتا آرہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یو ٹرن بھائی صاحب یوٹرن۔ یا یوٹرن تیرا ہی آسرا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    اگر کبھی خدانخواستہ ایسا موقع آیا تو جنرل باجوہ اور عمران خان اکٹھے خود کشی کریں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    مسلہ یہ ہے کہ اسی منہ سے کعبہ بھی جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    چینی انکوائری پر بھی یہی کہا تھا کہ یوٹرن لے گا۔ اپنے ساتھیوں کے احتساب سے متعلق یہی دعوی کیا تھا۔ پھر تاریخ نے دیکھا کہ جو کہا تھا اس پر عمل کیا
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    ماضی میں تو نواز شریف بھی بینظیر کو ٹیکسی کہتے رہے ہیں اور اب کہتے ہیں میری بیٹی مریم نواز بینظیر ہے
    حکومت میں آکر عمران خان نے جو اقدامات کرنے کا اعلان کیا اس پر یوٹرن لیا ہو تو بتائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے مطابق نواز شریف کے بیٹے حسین نواز ان سے دوران طواف کعبہ میں ملے اور ان کو رشوت کی آفر کی
     
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ہر معاملے میں نیازی گذشتہ چوروں سے اگے اگے۔۔ ماشاءاللہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    ظاہر ہے عمران خان کا مقابلہ ماضی کے حکمرانوں سے ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    درست کہتے ہیں۔ کرپشن میں مقابلہ ہے۔ دیکھیں کون جیتتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    لیکن نیازی تو دو سالوں میں جیت گیا ہے۔۔۔۔۔۔ ہر لحاظ سے۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,520
    اس کو بھی ن لیگ اور پی پی پی لیڈران کی طرح بار بار باریاں لگانے دیں تو یہ بھی ایک دن جیت جائے گا
     
  20. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,931
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خدا کو خوف کرو۔۔۔۔ کباڑہ تو نکال دیا پاکستان کا۔۔۔ اس کو مزید وقت دیا گیا تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر سب کو جنرل نیازی یاد ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر