کتے کی ٹانگیں

میرے محترم بھائی
خلاف دلیل بنایا جا سکتا ہے ۔ ؟
بہت دعائیں
اور آپ ایسا کرنا کیوں چاہتے ہیں۔۔۔۔
دراصل اساتذہ نے ہمیں یہ واقعہ تب سنایا تھا جب ہم کتے کی ٹانگیں گننے لگ پڑے تھے۔ تو میرا نہیں خیال کہ اسے کوئي بھی اس
" علم الانساب " یا پھر " علم الاسماء والرجال" کی اہمیت کے خلاف
ضمن میں بطور دلیل لے گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پتہ نہیں ہمارے مراسلے دو دفعہ کیوں ارسال ہو رہے ہیں۔ :noxxx: شاید کوئی مسئلہ ہے۔ :thinking:
دوسرے مراسلے کی رپورٹ کر دیں، حذف ہو جائے گا۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے نیٹ بہت سلو ہو اور آپ نے 'جواب ارسال کریں' پر کلک کیا اور کچھ دیر بعد دوبارہ کلک کر دیا ہو کہ شاید روانہ نہیں ہوا
 
لاریب مرزا

محفلین
دوسرے مراسلے کی رپورٹ کر دیں، حذف ہو جائے گا۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے نیٹ بہت سلو ہو اور آپ نے 'جواب ارسال کریں' پر کلک کیا اور کچھ دیر بعد دوبارہ کلک کر دیا ہو کہ شاید روانہ نہیں ہوا
ہم کئی دفعہ رپورٹ کر چکے ہیں۔ اب نہیں کریں گے۔ :wasntme:
شاید دو دفعہ ہی کلک ہو جاتا ہو، اور ہمارا دھیان نہ رہا ہو..
شکریہ!! :)
 
درپردہ اس تحریر کا کوئی محرک ہے کیا؟؟ :) کس سے بحث ہو گئی حسن بھائی؟؟
درپردہ اس تحریر کا کوئی محرک ہے کیا؟؟ :) کس سے بحث ہو گئی حسن بھائی؟؟
نہیں آپی بحث نہیں ہوئی. عمومی معاشرتی رویوں پر تھوڑا دھیان چلا گیا...
 
Top