کتوں کی کراچی مار مہم !!!

دن کو نہ جانے ان کو کیا موت پڑ جاتی ہے، کوئی کام نہیں کرتے یہ اسلام آبادی سؤر۔ :)
ان کو بھی یقین ہے کہ انسانوں نے ہمارے لیے دن بھر کافی گند پھیلایا ہو گا، لہٰذا رات کو شہر بھر میں اپنی شکم پروری کرتے ہیں۔
 

سید عمران

محفلین
یہ بھی خوب رہی
مفتی صاحب ہر رسی تڑا کر آجکل مراقبے فرمارہے ہیں. ان کی آخری زیارت اے خان کے طویل ہوئی تھی اس کے بعد سے سینگوں کی طرح غائب ہیں. اب کہیں جاکر کتوں کی برکت سے حاضر ہوئے ہیں.
کیا ریٹنگ دینے سے آپ کا روزہ ٹوٹ جاتا فاخر بھائی!!!
:thinking::thinking::thinking::thinking::thinking:
 

محمد وارث

لائبریرین
فی الحال کراچی کے کتوں کو تو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔
کیا سؤروں کے خلاف سؤر مار مہم نہیں چلائی جاتی؟؟؟
کبھی کبھی کچھ شکاری، بندوقوں سے سؤروں کا شکار کرتے ہیں لیکن یہ ہیں ہی اتنے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کبھی کبھی کچھ شکاری، بندوقوں سے سؤروں کا شکار کرتے ہیں لیکن یہ ہیں ہی اتنے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ :)
تو پھر ان کی پالولیشن ریگولیشن کا قدرتی ایکالویکل فیکٹر کیا ہے ۔ یعنی وہان ان کو شکار کرنے والے کوئی جانور (مثلاََ لیپرڈ یا جنگلی کتے ) وغیرہ بالکل نہیں ہیں ؟
 

محمد وارث

لائبریرین
تو پھر ان کی پالولیشن ریگولیشن کا قدرتی ایکالویکل فیکٹر کیا ہے ۔ یعنی وہان ان کو کوئی جانور شکار کرنے والے کوئی جانور (مثلاََ لیپرڈ یا جنگلی کتے ) وغیرہ بالکل نہیں ہیں ؟
ضرور ہوتا ہوگا لیکن سؤر اپنی "پیداوار" کے لیے مشہور ہیں (پنجابی میں اسے سؤر وان کہتے ہیں)۔ :)
 
Top