کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ، اوپر والی پوسٹ میں بھی غلطی ہے۔ اس سے پہلےکوئی اس درست کرے۔ ٹھیک کر لو۔ :p
lol... : کرنے دو ٹھیک ۔۔ اب کوئی خود ہی رضاکارانہ خدمت انجام دے رہا ہے تو میں کیا کروں ۔۔:p ویسے مجھے پتا چل گیا ہے کہ یہ کون ہے ۔۔۔ :)
لیکن یہ نہیں پتا چلا کہ میری ہی غلطیاں کیوں ٹھیک کر رہا ہے ۔۔۔ :oops:
 

ماوراء

محفلین
پتہ تو مجھے بھی ہے۔ شاید تمھاری اس لیے کہ اکثر تمھاری ٹائپنگ میں غلطیاں ہوتی ہیں۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
پتہ تو مجھے بھی ہے۔ شاید تمھاری اس لیے کہ اکثر تمھاری ٹائپنگ میں غلطیاں ہوتی ہیں۔ :p
lol.. اب اتنی بھی نہیں ہوتیں ۔۔ یہ تو کافی دن گیپ کے بعد لکھنا شروع کیا تھا نہ اردو۔۔۔ :?
ویسے تمہیں واقعی پتا ہے یا اندازہ لگایا ہے ۔۔ :roll:۔اگر اندازہ ہے تو وہ درست نہیں ہوگا۔۔ کیونکہ میرا بھی غلط ہوا تھا۔۔۔:p
 

امن ایمان

محفلین
میری خوبیاں
بہت کم بولتا ہوں۔۔ اور کسی سے بحث نہیں کر سکتا
2
جھوٹ وہ بولتا ہوں جس پر کوئی یقین نہ کریں بلکہ ہنسے
3
سوچتا بہت ہوں ۔جو کہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے اب سوچتا کیا کیا ہوں یہ مجھے بھی نہیں پتا

خامیاں
خامیاں بھی یہی ہیں

فروذق صاحب یہ تو وہ حساب ہوا۔۔۔کسی سے خوبیاں اور خامیاں پوچھی گئیں تو جواب ملا۔۔

خوبیاں۔۔ میں بہت اچھا ہوں۔
خامیاں۔۔ یہی سب سے بڑی خامی کہ میں اچھا کیوں ہوں۔ :)
 

تیشہ

محفلین
:? ادھر ہمارے علاوہ اور کوئی نہیں جو خوبیاں +خامیاں لے کر آئے ۔ :?

سارہ ۔؟ حجاب ؟ ماورہ ؟ امن ؟ :roll:
 

امن ایمان

محفلین
باجو جی ۔۔>> آپ کی خوبیوں کے کیا کہنے۔۔۔آپ کو دیکھ تو لیا تھا۔۔اس تھریڈ کو پڑھنے کا بعد سمجھیں سن بھی لیا۔۔:)

سارہ ۔۔>> آپ کی ایک عدد چھوٹی شی خامی کا پتہ تو چل گیا۔۔۔اب بڑی بڑی خوبیوں کیا ہیں۔۔۔اس بارے میں بھی تو بتائیں نا پلیززز :)


ماوراء >>> میرا خیال تھا ہر جواب میں نہ سہی ہر صفحے پر ہی سہی آپ کی ایک عدد بڑی ساری نمایاں خوبی کے بارے میں کچھ لکھا ہوگا۔۔۔۔لیکن آپ نے تو کچھ بھی نہیں لکھا۔۔۔چلیں ایسا کرتے ہیں۔۔۔آپ بھی اپنی سب فرینڈز کو یہاں آنے کی دعوت دیں۔۔اُن سے ہم آپ کی برائیاں سنیں گے۔۔۔اور آپ کے دشمنوں سے آپ کی خوبیوں بارے انفارمیشن لیں گے ٹھیکک :)
 

تیشہ

محفلین
مگر آپ نے تو میری شاگردی اختیار کی تھی غالبا ۔ تو بہادری ابھی تک نہیں آئی امن ۔ :?
مجھے بہادر شاگرد چاہئیے ۔ ذرا سے دل والے نہیں ۔ :p :D
 

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء >>> میرا خیال تھا ہر جواب میں نہ سہی ہر صفحے پر ہی سہی آپ کی ایک عدد بڑی ساری نمایاں خوبی کے بارے میں کچھ لکھا ہوگا۔۔۔۔لیکن آپ نے تو کچھ بھی نہیں لکھا۔۔۔چلیں ایسا کرتے ہیں۔۔۔آپ بھی اپنی سب فرینڈز کو یہاں آنے کی دعوت دیں۔۔اُن سے ہم آپ کی برائیاں سنیں گے۔۔۔اور آپ کے دشمنوں سے آپ کی خوبیوں بارے انفارمیشن لیں گے ٹھیکک :)
lol۔ میری خوبی۔۔۔بولا تھا نا کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔ صرف خامیاں خامیاں ہیں۔ :cry:
کہتی ہو تو ہر صفحے پر اپنی بڑی بڑی سی خامی لکھتی جاتی ہوں۔
چلو، ٹھیک ہے میں سب کو بلاتی ہوں، سارا تو آجکل مصروف ہے، اور سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

دشمن۔۔۔۔اور خوبیاں؟؟؟؟ اور یہ کیا۔۔۔کوئی میرا دشمن بھی ہے؟؟ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا؟ :shock:
امن، تم تو میری دشمن نہیں نہ بن گئی؟ :cry:
‘‘
اچھا، امن یہ بتاؤ کہ تم نے کس کو سمجھ لیا ہے؟؟ :p :wink:
 

تیشہ

محفلین
:lol: میری خوبیاں بھی تو دیکھو ۔ میں نے تو اپنے منہ سے اپنی خامیاں بتائی ہیں مگر یہ بھی تو دیکھو خوبیوں کو اجاگر کن کن لوگوں نے کیآ :D :p

ذکریا ، ۔۔ ض ب ط ۔ ۔۔ سارہ ۔ ۔۔ امن ۔۔۔ اور ابھی میری سہیلی نہیں آسکیں ورنہ اک اور ووٹ ہوتا ۔

تم لکھو میں تمھیںتمھاری خوبیاں بیان کرتی ہوں ۔ :)
 

ماوراء

محفلین
میری خامی:: مجھے اکثر کچھ لوگوں کو Tease کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔
273_blushing_1.gif
 

ماوراء

محفلین
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p
 
Top