کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، ستمبر 2009
فہرست مضامین
قوموں پر اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے؟ از عبداللہ دامانوی
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
ماسٹر امین اوکاڑوی کی دورخی از زبیرصادق آبادی
رمضان المبارک کے بعض مسائل از حافظ زبیر علی زئی
امام مسلم بن الحجاج النیسا بوری از حافظ زبیر علی زئی
دجال اکبر کا خروج از حافظ زبیر علی زئی
نرمی کریں از ابو معاذ
اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو، ستمبر 2009 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
اسلامی قانون وراثت (سوالاً جواباً)
مصنف
ابو نعمان بشیر احمد
نظرثانی
ابو محمد حافظ عبدالستار حماد
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور

تبصرہ
دیگر معاملات کی طرح تقسیم وراثیت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل علم حضرات بھی تقسیم وراثت کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’اسلامی قانون وراثت‘ جہاں علمائے کرام کے لیے استفادے کا باعث بنے گی وہیں طلبا اور عامۃ المسلمین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فاضل مصنف ابونعمان بشیر نے وراثت کے مبادیات، موانع، ترکہ کے متعلق امور، مستحقین اور ان کے حصص، عصبات، حجب سے لےکر تقسیم ترکہ، تخارج، خنثیٰ، حمل سمیت تمام موضوعات نہایت جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ یوں سوالاً جواباً انداز میں لکھی گئی یہ کتاب طلبہ کے لیے بالخصوص مفید ثابت ہوگی، اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جائے تو یہ ابتدائی کلاسوں کے لیے آسان جدید اسلوب میں نہایت مفید اضافہ ثابت ہوگی تاہم اس کا مطالعہ دین کا فہم حاصل کرنے کے متمنی ہر مسلمان مرد اور عورت کو بھی کرنا چاہئے۔(ع۔م)
اس کتاب اسلامی قانون وراثت (سوالاً جواباً) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض ناشر
حرف اول
مقدمہ
وراثت کے مبادیات
موانع وراثت
ترکہ کے متعلق امور
مقررہ حصے اور ان کے مستحقین
عصبات
حجب
تاصیل فروض
عول
اعداد میں نسبت
تصحیح
رد
تقسیم ترکہ
تخارج
ذوالارحام
خنثٰی
حمل
مفقود
مرتد
ولد زنا ولعان
قیدی
حادثہ
حکم میراث
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
حسن معاشرت سے شوہر کی اصلاح(اضافہ شدہ ایڈیشن)
مصنف
عبدالقادر بن محمد بن حسن ابوطالب
مترجم
ابوالوفا عبدالرحمن عزیز
نظرثانی
ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد
ناشر
الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ

تبصرہ
اسلام نےصنف نازک کو ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے روپ میں جو مقام عطا کیا ہے وہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔اسی کے باوصف عورت معاشرے کی اصلاح میں سب سے اہم عنصر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لیے خواتینِ اسلام کو اپنے مقام و مرتبے کو سمجھنا چاہیئے اور ایک شوپیس کی صورت میں اپنے کو پیش کرنے کی بجائے معاشرے کے عزت دار فرد کا سا کردار ادا کرنا چاہئے۔ زیر تبصرہ کتاب کا نام اگرچہ ’حسن معاشرت سے شوہر کی اصلاح‘ ہے لیکن اس میں شوہر کی اصلاح کے حوالے سے بہت سی نگارشات کے علاوہ خود بیوی کی اصلاح کے حوالے سے بھی کافی قیمتی ابحاث موجود ہیں۔ کتاب کے شروع میں ان باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو ایک بیوی کو خاوند سے مطلوب ہوتی ہیں۔ اس میں شادی کرتے ہوئے عورت کی صفات کا خیال رکھنے کے ساتھ بیوی کے لیے بعض تفریحی امور اختیار کرنے کی نصیحت کی گئی ہے۔ اس کے بعد ایک تفصیلی بحث میں ان امور کا تذکرہ کیا گیا ہے جو خاوند کو ایک بیوی سے مطلوب ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ازدواجی زندگی سے متعلقہ چند نصیحتیں بھی کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب اصل میں عربی میں تھی جس کے مصنف عبدالقادر بن محمد بن حسن ابو طالب ہیں موصوف ایک مصری عالم اور سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک اہم عہدے پر فائز ہیں۔ کتاب کا اردو ترجمہ مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل مولانا عبدالرحمٰن عزیز نے کیا ہے۔ ترجمہ نہایت آسان پیرائے میں کیا گیا ہے، ثقیل اور مشکل الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب حسن معاشرت سے شوہر کی اصلاح (اضافہ شدہ ایڈیشن) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
خطبہ مسنونہ
مقدمہ
تقریظ
پیش لفظ
ترتیب کتاب
پہلی بحث خاوند اپنی بیوی کے ساتھ
دوسری بحث بیوی کے لیے خاوند سے مطلوب اشیاء
خاوند صبر وتحمل سے کام لے
مرد اپنی بیوی کو درج ذیل امور سے بچائے
بیوی کی تفریح کے لیے بعض تفریحی امور کا اہتمام کرنا چاہیے
مرد کے لیے بیوی جیسی نعمت پر اللہ کا شکر کا وجوب
شادی کرنے والا عورت میں درج ذیل صفات کا خیال رکھے
تیسری بحث عورت کے ذمہ مرد کے مقام کی پہچان
چوتھی بحث خاوند سے حسن سلوک کے متعلق بیوی سے مطلوبہ امور
درج ذیل امور میں اپنے خاوند کا خیال رکھے
بیوی پوری کوشش کرے کہ اس کا خاوند اس کے لیے جنت ثابت ہو
وہ امور جن کی فضیلت سے عورت آخرت میں جنت حاصل کرتی ہے
وہ امور جن سے عورت پرہیز کر کے دنیاوی عذاب سے بچ سکتی ہے
عورت کو جہنم سے بچنے کے لیے جن امور سے ڈرنا چاہیے
ازدواجی زندگی سے متعلق کچھ نصیحتیں
نوجوانوں کی مشکلات اور ان کا حل
اصلاح معاشرہ میں عورت کا کردار
دعوت نبوی ﷺ کی چند مثالیں
 

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، نومبر 2009
فہرست مضامین
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
سلیمان الاعمش کی ابوصالح وغیرہ۔۔۔۔از حافظ زبیر علی زئی
آل دیو بند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں از محمد زبیر صادق آبادی
ترک رفع یدین کی سب روایات ضعیف ہیں از حافظ زبیر علی زئی
پچاس غلطیاں:سہو یا جھوٹ؟ از حافظ زبیر علی زئی
عیدین میں بارہ تکبیریں اور رفع الیدین از حافظ زبیر علی زئی
اہل حدیث کے اصول از حافظ زبیر علی زئی

اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو، نومبر 2009 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، دسمبر 2009
فہرست مضامین
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
نماز عید،عیدگاہ (یا کھلے میدان) میں پڑھنا سنت ہے از اعظم المبارکی
امام سفیان ثوری کی تدلیس اور طبقہ ثانیہ از حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی حدیث اور مسئلہ رفع یدین از محمد زبیر صادق آبادی
المحرم الحرام (فضائل ومسائل) از حافظ ندیم ظہیر
فہرست مضامین ماہنامہ ’’ الحدیث ‘‘ 2009ء
سود حرام ہے از حافظ زبیر علی زئی

اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو، دسمبر 2009 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
كتاب كا نام
خواتین اور رمضان المبارک
مصنف
ابو انس حسین بن علی العلی
مترجم
حمیداللہ انعام اللہ سلفی
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور

تبصره
امور خانہ داری میں مصروف رہنے والی خواتین چونکہ ان کا خارجی امورزندگی سے واسطہ بہت کم پڑتا ہے۔لہٰذا انہیں اپنےمسائل کی شرعی راہنمائی کےلیے علماء سے رابطے میں مشکلات پیش آتی ہیں اور ان رکاوٹوں میں خود ان کی ذمہ داریوں کی مصروفیت بھی ہوتی ہے۔ان حالات میں علماء کی لکھی گئیں مستند کتب ان کی راہنمائی کا کام دیتی ہیں۔ عورتوں سےمتعلقہ مخصوص و عام مسائل پر شائع ہونے والی کتب نے ان کےلیے گھر بیٹھے مسائل کو جاننے کی آسانی فراہم کردی ہے۔لیکن مارکیٹ میں شائع ہونےوالی بہت سی کتب میں درج روایات کی استنادی حالت کو پرکھے بغیرشائع کردیا جاتا ہے جس سے خواتین جو کہ تحقیق کے ذرائع سے بالکل تہی دامن ہوتی ہیں ، کے لئے انتہائی مشکل پیش آتی ہے کہ وہ کسی صحیح مسئلہ کو اپنائیں۔کتاب کے مواد کی تحقیق کے بعد اسے شائع کرنے کے اہتمام کی اوّلیت و مثالیت مکتبہ دارالسلام کو حاصل ہے۔مکتبہ دارالسلام سے چھپنے والی ہر کتاب کو ماہرین تحقیق کی نظر سے گزار کر شائع کیاجاتا ہے۔زیر نظر کتاب بھی مکتبہ دارالسلام کی مطبوعات میں سے ہے جو سعودی عرب کےممتاز عالم دین شیخ ابوالحسن بن علی خطیب جامع الناصریہ کے دروس کا مجموعہ ہے اور یہ عورتوں کے رمضان سے متعلقہ مسائل پر مخصوص ہے کہ جس میں رمضان کے مہینے میں عورتوں کو جن مسائل سے سابقہ پیش آتا ہے وہ تمام امور کا احاطہ کردیا گیا ہے۔اس لحاظ سے عورتوں کے لیے ان کےرمضان سے متعلقہ مسائل کاایک انسائیکلو پیڈیا ہے۔(ک۔ط)
اس كتاب خواتين اور رمضان المبارك كو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض ناشر
عرض مترجم
ابتدائیہ
مقدمہ
قلعہ کی نگہبان
رمضان کا استقبال کیسے کیا جائے؟
ماہ رمضان سے استفادہ کا پروگرام
خاتون اور مسجد
خاتون اور تراویح
رمضان میں خواتین کے لیے چند نصیحتیں
مرد وزون اعمال وثواب میں برابر ہیں
حقوق نسواں کے نام پر اسلام کے خلاف محاذ آرائی
مسلم خواتین اور بازار
کیا خواتین اپنے زیورات کی زکوۃ ادا کرتی ہیں؟
رمضان میں خواتین کے لیے چند احکام
جنتی خواتین
خاتون اور گھر کی برائیاں
کیا آپ صدقہ ادا کرتی ہیں؟
حجاب کا صحیح اور غلط مفہوم
شرعی پردے کے لیے چند شرائط
عورت کا اصل حسن
رمضان المبارک اور قرآن مجید
رمضان میں عمرہ
بچوں کی پرورش کرنے والی خاتون کے نام کھلا خط
خواتین کی مجالس
بچوں کے حقوق
مسلم خواتین اور عید
رمضان کے بعد
شیخ عبداللہ بن جبرین حفظ اللہ کا ایک فتوی
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
اعمال ایسے کہ فرشتے اتریں
مصنف
ابوالریان نعیم الرحمن
نظرثانی
حافظ عبدالسلام بن محمد
ناشر
دار الاندلس،لاہور

تبصرہ
دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں ابوالریان نعیم الرحمان نے کتاب و سنت کی روشنی میں ایسے اعمال کا تذکرہ کیا ہے کہ جن پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔ کتاب کے تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں ان اعمال کا تذکرہ ہے جن کے باوصف فرشتے اترتے ہیں۔ دوسرے باب میں ان اشخاص کا تعارف کرایا گیا ہے جن پر فرشتوں کا نزول ہوا۔ اس میں حضرت مریم علیہا السلام، سیدہ عائشہ، حفصہ، فاطمہ رضی اللہ عنہم وغیرہ کا تذکرہ موجود ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں ایسے اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے جن کی وجہ سے فرشتے دور بھاگتے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب اعمال ایسے کہ فرشتے اتریں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
خطبہ مسنونہ
عرض ناشر
پیش لفظ
وہ اعمال کہ جن کی ادائیگی پر فرشتے اتر آئیں
باوضو سونے والے کے لیے فرشتے کانزول
اہل ذکر کی مجالس پر فرشتوں کا نزول
قرآن پرھتے وقت سکینت اور فرشتوں کا اترنا
سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے والوں پر فرشتوں کانزول
تہجد گزار کے لیے فرشتوں کا نزول
جمعہ کے لیے اول وقت آنے والوں پر فرشتوں کا نزول
راہ خیر میں خرچ کرنے والوں کے لیے فرشتوں کا نزول
توبہ کے متلاشی پر فرشتوں کا نزول
دین کے طالب علم کے لیے فرشتوں کا نزول
وہ اشخاص کہ جن پر فرشتوں کا نزول ہوا
سیدہ مریم علیہم السلام کے لیے فرشتوں کا نزول
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما کے لیے فرشتوں کا نزول
سیدنا ابوبکر وعلی رضی اللہ عنہما کے لیے فرشتوں کا نزول
مقتل میں تکلیف آئے تو بسم اللہ کہنے پر فرشتوں کا نزول
شرکائے بدر کے لیے فرشتوں کا نزول
وہ اعمال کہ جن کی نحوست سے فرشتے دور بھاگیں
جس گھر میں کتا یا تصویر ہو
گھر میں چرند پرند کی تصاویر لٹکانے سے فرشتے نہیں اترتے
جس قافلہ میں گھنٹی یا کتا ہو اس میں فرشتے نہیں ہوتے
جھوٹ بولنے سے فرشتے دور چلے جاتے ہیں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
رحمت کے فرشتے آپ کے پاس
مصنف
عبدالمنان راسخ
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور

تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے بعض اعمال ایسے مقرر فرمائے ہیں جن کی انجام دہی پر حوصلہ افزائی کے طور پر فرشتوں کا نزول ہوتا ہے اللہ تعالیٰ رحمتوں کا نزول فرما کر، کبھی فرشتوں کو مبعوث فرما کر، کبھی مقرب ملائکہ کے ذریعہ بشارتیں سنا کر اور کبھی رحمت کے فرشتوں کو ان کانگران بنا کر ان کی عزت اور عظمت میں اضافہ فرماتے ہیں۔ معدودے چند خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس اللہ تعالیٰ کے فرشتے تشریف لاتے ہیں۔ اور یقیناً یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے۔ اس مختصر سے رسالہ میں محترم عبدالمنان راسخ نے 25 ایسے اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں تحریر کیے ہیں۔ جن کی ادائیگی پر رحمت کے فرشتوں کا v.i.pپروٹوکول حاصل ہوتا ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب رحمت کے فرشتے آپ کے پاس کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
دعائیہ کلمات
گزارشات راسخ
رحمت کے فرشتوں کا نزول برحق ہے
اللہ تعالیٰ کو رب مان کر ثابت قدم رہنے والوں پر فرشتے اترتے ہیں
ذکر الہٰی کی مجلس میں اللہ کے فرشتے اترتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی تعریف والے کلمات کہنے سے فرشتے اترتے ہیں
با وضو سونے پر فرشتہ نگران ہوتا ہے
لیلۃ القدر کو فرشتوں کی جماعت کا نزول ہوتا ہے
طالب علم کی قدردانی کے لیے فرشتے اترتےہیں
نیک لوگوں کے جنازے پر رحمت کے فرشتے اترتے ہیں
فرشتوں کے ساتھ کے لیے آٹھ امور سے اجتناب کریں
جس سے فرشتے تکلیف محسوس کرتے ہیں
 

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2008
فہرست مضامین
دیکھنا! کہیں یہ گھر جل نہ جائے از حافظ ندیم ظہیر
قبر میں عذاب وثواب حق ہے از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفی اور شرک از محمد صدیق رضا
صحیح بخاری کا دفاع از حافظ زبیر علی زئی
عبدالسلام بستوی سلفی رحمہ اللہ از حافظ ندیم ظہیر
لمحہ فکریہ

اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو،مارچ 2008 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری
فہرست مضامین
بے گناہ کا قتل حرام ہے از حافظ زبیر علی زئی
قبر میں سوال، جواب اور منکر نکیر از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا
آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کے زد میں از محمد زبیر صادق آبادی
صحیح بخاری کا دفاع از از حافظ زبیر علی زئی
مولانا نذیر احمد رحمانی از حافظ ندیم ظہیر

اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2008 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2008
فہرست مضامین
نماز کی حفاظت از ابو معاذ
عذاب قبر اسی زمین پر ہوتا ہے از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا
محمد بن عثمان بن ابی شیبہ از حافظ زبیر علی زئی
ایک روایت اور اس کی تحقیق از محمد خبیب احمد
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا از حافظ زبیر علی زئی
صحیح بخاری پر مجرمانہ حملے اور ۔۔۔از حافظ زبیر علی زئی
ایک غلط فہمی کا ازالہ از ابو جابر عبداللہ دامانوی

اس رسالہ ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2008 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
علم الفواصل
مصنف
قاری محمد ابراہیم میر محمدی
مترجم
محمد مصطفی راسخ
ناشر
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

تبصرہ
قرآن مجید سے تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہر قاری محتاج ہے، علم الفواصل ہے۔ اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمار آیات کے حوالے سے متفق علیہ اور مختلف فیہ آیات کاعلم ہو جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب فضیلۃ الشیخ قاری ابراہیم میر محمدی نے اسی موضوع پر نہایت آسان اور مختصرکتاب ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب دو قسموں پر مشتمل ہے۔ پہلی قسم میں علم الفواصل کی سات بنیادی مباحث بیان کی گئی ہیں۔ جبکہ دوسری قسم ’الفرائد الحسان فی عد آی القرآن‘ منظوم قصیدے کے ترجمہ و تشریح پر مبنی ہے۔ جس میں ہر شعر کا ترجمہ و تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ وجہ العد اور وجہ عدم العد کو بیان کرنے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ ہر سورۃ کے اختلافی مقام بیان کرنے سے پہلے اس سورۃ کے مکی یا مدنی ہونے اور علمائے عدد کے ہاں اس کی آیات کی اجمالی تعداد کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اردوترجمہ محترم قاری محمد مصطفیٰ راسخ نے کیا ہے۔ ترجمہ کرتے وقت اس امر کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے کہ عبارت سلیس اورعام فہم ہو۔ اشعار کی تفہیم کے پیش نظر لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے بامحاورہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب علم الفواصل کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض مترجم
عرض مرتب
پہلی قسم
پہلی مبحث
دوسری مبحث
تیسری مبحث
چوتھی مبحث
پانچویں مبحث
چھٹی مبحث
ساتویں مبحث
دوسری قسم
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورۃ النساء
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف تا سورہ ابراہیم
سورہ الحجر تا سورہ الانبیاء
سورہ الحج تا سورہ الروم
سورہ لقمان تا سورہ الزخرف
سورہ الدخان تاسورہ المجادلہ
سورہ الحشر تا سورہ التکویر
سورہ الانشقاق تا سورہ الناس
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تبصرہ
نبی کریمﷺ اور خلفائے راشدین سے آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت ملتا ہے لیکن کیا کیجئے ائمہ کی اندھی تقلید کا کہ صریح ثابت شدہ سنتوں کو بھی بے عمل کرنے میں بھی باک محسوس نہیں کیا جاتا۔ ہمارے مقلدین حضرات واضح احادیث رسولﷺ ہونے کے باوجود بیس رکعات تراویح ہی کو سنت رسولﷺ قرار دینے پر بضد ہیں۔ بہرحال اس موضوع پر افہام و تفہیم کے انداز میں گفتگو ہونی چاہئے اور فریقین کو اس مسئلہ کو نزاعی رنگ نہیں دینا چاہیے۔ زیر نظر کتاب ’پیارے رسولﷺ کی پیاری تراویح‘ ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی حفظہ اللہ کی ایک نئی کاوش ہے جس میں وہ تروایح کے تقریباً تمام مسائل و احکام کو لے آئے ہیں۔ نماز تراویح کے فضائل، اہمیت، طریقہ کار اور مسنون تعداد بیان کرتے ہوئے ان فرق کا رد کیا ہے جو بیس رکعت تراویح کے قائل ہیں۔ اگرچہ یہ بحث صرف تقریباً 15 صفحات پر مشتمل ہے۔ حالانکہ اس کو مزید پھیلایا جا سکتا تھا اور باقی کچھ اضافی چیزوں کو کم کیا جا سکتا تھا۔ وتر سے متعلقہ مسائل بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ (ع۔م)
اس کتاب پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری نماز تراویح کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
مقدمہ
قرآن حکیم کی روشنی میں سنت کی اہمیت
احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں سنت کی اہمیت
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نظر میں سنت کی اہمیت
ائمہ کرام رحمہم اللہ کی نظر میں سنت کی اہمیت
مسنون نماز تراویح اور اس کے مسائل
تراویح کا معنی ومفہوم
قیام اللیل کی فضیلت
قیام اللیل میں دعا کرنے کا ثواب
قیام اللیل محبت الٰہی کا ذریعہ ہے
قیام لیلۃ القدر کی فضیلت
قیام اللیل میں رکوع کا بیان
فضیلت
سجدہ اور قرب الٰہی
قیام اللیل میں درود شریف
نماز تراویح کا وقت
تعداد رکعات تراویح
وتر کا بیان
وتر سنت موکدہ ہے
رکعات کی تعداد
دعائے قنوت
احکام ومسائل
قنوت میں ہاتھ اٹھانا
قیام اللیل میں گریہ کے نمونے
 
Top