کتاب کی تیاری کے مراحل

میرا مقالہ ایم ایس ورڈ میں 16 کے سائز میں اے 4 پیپر کے مطابق کمپوزڈ ہے۔ کتاب چھپوانے کے تمام مراحل میں رہنمائی درکار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مقالہ ایم ایس ورڈ میں 16 کے سائز میں اے 4 پیپر کے مطابق کمپوزڈ ہے۔ کتاب چھپوانے کے تمام مراحل میں رہنمائی درکار ہے۔
جناب سرمد منیر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

ادھر تعارف کے زُمرے میں اپنا تعارف تو دیں، تاکہ اراکینِ اردو محفل آپ کے بارے میں جان سکیں اور آپ کو بہتر مشورہ دے سکیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ای پبلشنگ کے لئے مفت کتب حاضر ہے جس کا لنک میری دستخط میں ہے۔ بس ان پیج یا ورڈ فائل مجھے بھیج دیں یا کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں
 
Top