مرک
محفلین
وہ کہ جنہوں نے کبھی عید نہ پڑھی فراز
جانے پر مشرف کے نفل پڑھ رہے ہیں
![]()
:grin
ہم تو ایسے ہی شغل لگارہے تھے فراز
مشررف تو مائنڈ ئی کرگیا



وہ کہ جنہوں نے کبھی عید نہ پڑھی فراز
جانے پر مشرف کے نفل پڑھ رہے ہیں
![]()
:grin
میں نے یہ فلم دبئی میں دیکھی تھی اور ملائکہ اپ اس مو وی کا پپو کین ڈاس گانہ پوسٹ کرتی ناں تو ثھیک تھا![]()
مجے تو حیرت ہورہی ہے کہ یہاں کے غزلیں سننے والے لوگوں نے اس گانے کی تعریف کردی ورنہ تو مجھے لگا تھا کہ میری شامت آجائے گی۔اور تم کہتی ہو کہ پپو کانٹ ڈانس پوسٹ کردیتی
میں تھوڑی دیر پہلے ہی ہر وقت سونے کا نہیں ہوتااس عہد جدید کا یہ المیہ ہے فراز
سب ہوتے ہوئے بھی پپو کانٹ ڈانس
مرک صاحبہ آپ سرمائی نیند سے کب جاگیں؟
جب کہ اب تو سنتے ہیں کہ وقت ہو چلا سونے کا![]()
جانے والے کو کون روک سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔فراز تم سے ملنے کی کیا جستجو کریں
"طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں"
لیکن بے چارے نے پتا نہیں کن ڈاکٹرز سے رجوع کرلیا تھا، گزر گیا دنیا سے۔![]()