کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
1174958_344962738970260_1182591690_n.jpg
 
دوسری چوتھی اور گیارہویں تصویر میں دیا گیا ڈیزائن کچھ پینڈو رنگ لیئے ہوئے تھا باقی پہلی تصویر کا ڈیزائن لاجواب ہے میں نے اپنی لائف پارٹنر کو دیکھایا ہے اورایسے ہی ڈیزائن اُسکے ہاتھوں پر دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
 
پینڈو لوگوں کے ہاتهوں پر پینڈو ڈیزائن ہی ہوں گے نا! :p ویسے آپ کو پتا ہے، تهوڑی سی تبدیلی کے ساتھ آپ کے بتائے ہوئے چاروں ڈیزائن ٹرینڈ میں ہیں :)
 
Top