کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

Beautiful-Mehndi-Designs-of-2013-12-450x634.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
محترمہ ماہی احمد صاحبہ
آپ سے موادبانہ گزارش ہے کہ ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں، شکریہ
بہنا اگرچہ اس محفل کا کوئی مزہب نہیں ہے، پھر بھی۔ ہمارا مزہب دست شناسی کی اجازت نہیں دیتا ، اس میں کیا مصلحت ہےیہ اللہ بہتر جانتا ہے
آپ کی بات ٹھیک ہے، پر میری ایسی تو نیت ہی نہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یعنی اس تصویر میں آپکے کمپیوٹر جو اینٹی وائرس کا جو آئکون نظر آرہا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ آپکا اینٹی وائرس کام نہیں کررہا تھا۔ یہی میں نے پوچھا :)
جی اس وقت نہیں کام کر رہا تھا! :p
ویسے بھی تاریخ تو آپ دیکھ ہی چکے ہوں گے :p
 
ارے بھیا پکچر پر لکھا ہے :)
یا اللہ ، وہ تو کسی کو بھی نظر آجائے گا۔ لیکن جاسوسی کی نظر سے تو کمپیوٹر سکرین کی تاریخ، آئکونز، یو ایس بی ڈیوائس، لاپ ٹوپ کی برانڈ وغیرہ دیکھی جاتی ہیں نا ، جاسوسی ناولوں کے طریقوں کے مطابق :D
 
Top