بہادر شاہ ظفر کاٹتے دن ہیں جو ہم باعث غم گن گن کے

محمدعمرفاروق نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2012

  1. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کاٹتے دن ہیں جو ہم باعث غم گن گن کے
    شب بھی کرتے ہیں بسر تاروں کو ہم گن گن کے

    کوئے جاناں کی زمیں اپنے پکڑتی ہے پائنوں
    ہم ظفر اسلئیے رکھتے ہیں قدم گن گن کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر