تعارف کالا پانی کو خوش آمدید

خاور بلال

محفلین
کالا پانی نے 17مارچ کو اردو محفل میں شمولیت اختیار کی۔ اب 68 خطوط کے ساتھ معاون ہیں۔
نام کچھ عجیب سا ہے۔ ان کی اکثر پوسٹس سیاست کے زمرے میں ہیں۔
کالاپانی! احباب کے پوچھنے پر آپ نے اپنا نام تو بتایا نہیں، کم از کم یہ تو بتادیں کہ کالاپانی مرد ہے یا عورت یا۔۔ تاکہ تعین ہوسکے کہ بھائی کالاپانی کہنا ہے یا بہن کالاپانی۔
اپنا تفصیلی تعارف ضرور کرائیں،

بہر حال!
اردو محفل پر آپکو خوش آمدید
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا تقریباً 4 ماہ ہونے کو آئے اور کسی نے ان کو خوش آمدید ہی نہیں کہا تھا :?

شکریہ خاور بھائی

میری طرف سے بھی خوش آمدید
 

فرحت کیانی

لائبریرین
rose.gif
خوش آمدید
rose.gif
 

غازی عثمان

محفلین
خوش آمدید کہنے کا انتہائی شکریا ورنہ میں‌ تو اس کے بناء ہی کام چلا رہا تھا آج سات دن گذرنے کے بعد یہ پوسٹ دیکھنے کا موقع ملا ہے کیونکہ میں انتہائی بیمار تھا آج کچھ طبعیت میں بہتری آئی تو 5 تاریخ سے روتے بچوں کو تنخواہ دیکر آیا ہوں مگر لگتا ہے کہ طبعیت پھر خراب ہونا شروع ہوگئی ہے۔

کچھ دعا کریں۔
 
Top