تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

خوشی

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ مجھے بتائیں یہ اقتباس کیسے شامل کرتے ھیں کسی کے میسج کا ،،،،،،،،،الف عین جی کو جواب دینا تھا،،،،،،،،،،،ابھی آپ کا میسج پڑھا ،،،،،،،،،،اپنا ای میل یہیں ذاتی میسج میں بھیج دیں
باقی سب کو جواب بعد میں دوں گی
 

الف عین

لائبریرین
ذاتی پیغام بھیج دیا ہے، ویسے میرے کوائف کے صفحے پر ہی نہیں، فیس بک پروفائل میں بھی ای میل آئی ڈی موجود ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پڑھنے نہ پاؤ ،ٹھیک سے بتائیں
ہر پیغام کے نیچے دائیں جانب کچھ تصویریں بنی ہوتی ہیں جیسا کہ پوسٹ نمبر، +اقتباس اور جواب کے نیچے ماؤس کا پوائنٹر لائیں تو یہ آپشن دکھائی دیں گے۔ وہاں ٹول ٹپ کی مدد سے ہر ایک کا نام جان لیجئے اور کلک کر کے استعمال کیجئے۔ یاد رہے کہ آپ اپنی پوسٹ کو ریٹ نہیں کر سکتیں۔ ہمیشہ دوسروں کی پوسٹ ہی ریٹ کی جا سکتی ہے :)
 
تمہیں یاد نہیں
میری کتاب کے صفحوں کو
ذرا دھیرے پلٹو
تمہیں یاد نہیں
ان میں کہیں
میری آنکھیں دھری ھیں
اچھی اور پڑھنے پہ مجبور کرنے والی نظمیں ہیں۔ مختصر ہونے کی وجہ سے پڑھنے والا ایک کے بعد ایک گویا آنکھیں کتاب کے کاغذوں پہ دھر کے بیٹھا رہے گا۔
 
Top