ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

جاسم محمد

محفلین
یہ ’ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس‘ نہیں ہے، بلکہ صرف ’ڈیکوٹائپ نستعلیق‘ ہے جو نستعلیق کی فارسی طرز پر مبنی ہے (نمونے یہاں اور یہاں
معلوم ہے۔ ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس برائے فروخت نہیں ہے۔ اس کا قریب ترین ورژن ڈیکوٹائپ نستعلیق ہی دستیاب ہے
 

آورکزئی

محفلین
1-3967f1ba98.jpg


جاسم بھائی یہ جو عشق عشق لکھا ہے یہ فانٹ ہیں یا پینسل ٹول کا استعمال کیا گیا ہے ؟؟؟
 

sayani

محفلین
جاسم بھائی ۔۔۔ کیا یہ ناچیز بھی آپ کی نظر کرم کا فیض حاصل کرسکتا ہے؟ شکریہ
 

جاسم محمد

محفلین

sayani

محفلین
جاسم بھائی جزاک اللہ خیر ۔۔۔ یہ بتائیں کہ کیا تصمیم استعمال کرنے کے لئے انڈزائن ۵ ہی انسٹال کرنا ہوگا یا یہ انڈزائن ۲۰۱۹ یا ۲۰۲۰ میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔
 

یاسر حسنین

محفلین
جاسم بھائی جزاک اللہ خیر ۔۔۔ یہ بتائیں کہ کیا تصمیم استعمال کرنے کے لئے انڈزائن ۵ ہی انسٹال کرنا ہوگا یا یہ انڈزائن ۲۰۱۹ یا ۲۰۲۰ میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔
انڈیزائن سی ایس 5 ہی استعمال کرنا ہوگا۔ کیونکہ یہ اسی ورژن کے ساتھ چلے گا۔ مکمل سیٹ اپ کا یہی مقصد ہے۔
 

sayani

محفلین
کیا ڈیکو ٹائپ نستعلیق ہم کسی اور سوفٹویر میں نہیں استعمال کرستے ہیں؟ جیسے ہم ورڈ یا انڈیزائن وغیرہ میں کیسے استعمال کرستے ہیں؟
 
Top